کراچی۔ ۔کراچی

تیشہ

محفلین
بس پروگرام ڈن ہو گیا۔
اب جب آنا ہو تو فہیم کو یا محفل میں‌ بتا دیجئے گا۔

جی ،، اب تو میں پہنچ کر فرزانہ سے رابطہ کروں گی ۔۔ رابطہ ہوگیا تو پھر فرزانہ کے لئے مجھے اپنی ڈیٹ انہی ڈیٹس کو رکھنی ہے جب ہم دونوں ایک ساتھ ہی آئیں گیئں ۔۔ مگر اگر فرزانہ کا رابطہ نا ہوا تو پھر میں آرام سے ،، تشریف لاؤں گی مگر مارچ میں ہی آجاؤ ںگی ،، مگر کچھ دن آرام فرما کے ،، میں آپ سب کے پلان ، پروگرام سن ُ کر اپنا رکھوں گی :battingeyelashes:
 

ابوشامل

محفلین
ارے واہ ۔۔۔۔ یہ تو بڑی اچھی خبر ہے کہ محفل کی باجو کراچی آ رہی ہیں۔ میری معلومات کے مطابق تو محب علوی بھی مارچ ہی میں کراچی تشریف لا رہے ہیں۔ اگر عین انہی دنوں میں باجو کی بھی آمد ہو جائے تو ایک شاندار محفل پارٹی ہو سکتی ہے۔
ہم سب بلاگرز تو "ہر لمحہ تیار کامران" رہتے ہیں ملاقاتوں کے لیے، اس لیے ہماری طرف سے اطمینان رکھیے۔ ہمارا گزشتہ ریکارڈ بھی بہت اچھا ہے (محب علوی سے پوچھ لیجیے)۔ باقی مارچ کے آغاز میں ضرور بتائیے گا کہ کب آ رہی ہیں؟
 
کراچی کے بلاگران پرائیوسی کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں اسی لئے آج تک کسی ملاقات کا احوال مفصل سننے/دیکھنے کو نہیں ملا۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
کراچی کے بلاگران پرائیوسی کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں اسی لئے آج تک کسی ملاقات کا احوال مفصل سننے/دیکھنے کو نہیں ملا۔ :)

ہائیں۔
اتنا وڈا الزام:timeout:

ارے بھئی کم از کم 2 ملاقاتوں کا احوال تو میرے بلاگ پر موجود ہے۔
کیا پتہ 2 سے زیادہ کا ہو۔

اور مفصل حال ہی ہوتا ہے تقریباً بس تھوڑا بہت سنسر کردیا جاتا ہے:)
 

فہیم

لائبریرین
باقی مغل بھائی کے بلاگ پر بھی موجود ہے۔
بلاگر میٹ اپ کا احوال۔
عمار کے بلاگ پھی کافی کچھ پڑھنے دیکھنے کو مل جائے گا:)
 
ہائیں۔
اتنا وڈا الزام:timeout:

ارے بھئی کم از کم 2 ملاقاتوں کا احوال تو میرے بلاگ پر موجود ہے۔
کیا پتہ 2 سے زیادہ کا ہو۔

اور مفصل حال ہی ہوتا ہے تقریباً بس تھوڑا بہت سنسر کردیا جاتا ہے:)

آپ کے بلاگ کو پڑھتا ہی کون ہےِ (سوائے میرے)؟ :grin: :)
 

سارہ خان

محفلین
چند لوگوں کی غلط حرکت کی وجہ سے سب لوگوں کی اچھائی کو اس نطر دیکھنا سے تو انصاف نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سارہ خان کہاں ہیں اُپ؟

ہمارے شہر کو برا کہا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امید عبداللہ کا لگتا ہے واقعی کوئی خراب تجربہ ہوا ہے یہاں ۔۔۔ ورنہ محب بھی تو ایک بار آ چکے ہیں پھر دوبارہ آ رہے ہیں ۔۔

عباللہ ویسے اتنے سارے کراچی کے محفلینز کو دیکھ کر تو اب اپ کا امیج چینج ہو جانا ہی چاہیئے ۔۔:tongue:
 

سارہ خان

محفلین
میں سوچ رہی ہوں پہلا وقت میں ان سب کے نام کروں ۔۔ پھر تمھاری طرف آجاؤں گی ۔۔ صبح آؤں گی نو، دس بجے سے لے کر ایک، دو بجے تک ان سب کے ساتھ ۔۔ پھر وہاں سے میں خود ہی پہنچ آؤں گی تمھارے پاس ۔۔ لنچ تمھارے ساتھ ، اور پھر شام چھے بجے تک میری واپسی ہوجائے گی ۔ :battingeyelashes:

جیسے آپ کو ٹھیک لگے باجو ۔۔لیکن لنچ میرے ساتھ ہی کرنا ہے آپ کو ۔۔ اور خود کیسے آئیں گی آپ کا کراچی دیکھا ہوا تھوڑی ہے ۔۔ میں بھائی سے کہوں گی اپ کو لے کر آئے گا ۔۔۔:)
 

مغزل

محفلین
میرے لئے بچا رکھئیے م م بھائی۔۔ سارا ہڑپ کیا تو پیٹ میں درد ہوگا ۔:chatterbox:
باجو۔ ویسے ہی بخار ہے اور تو دھمکیاں نہ دیں :yawn:۔ ویسے بھی سارہ دہی بڑے اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے لگ گئی ہیں ، مجھے تو لگتا ہے یہ بجو کا دورہ کراچی کم کراچی کو فوڈاسٹریٹ میں تبدیل کرنے کی عالمی سازش زیادہ ہے ۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

تیشہ

محفلین
ارے واہ ۔۔۔۔ یہ تو بڑی اچھی خبر ہے کہ محفل کی باجو کراچی آ رہی ہیں۔ میری معلومات کے مطابق تو محب علوی بھی مارچ ہی میں کراچی تشریف لا رہے ہیں۔ اگر عین انہی دنوں میں باجو کی بھی آمد ہو جائے تو ایک شاندار محفل پارٹی ہو سکتی ہے۔
ہم سب بلاگرز تو "ہر لمحہ تیار کامران" رہتے ہیں ملاقاتوں کے لیے، اس لیے ہماری طرف سے اطمینان رکھیے۔ ہمارا گزشتہ ریکارڈ بھی بہت اچھا ہے (محب علوی سے پوچھ لیجیے)۔ باقی مارچ کے آغاز میں ضرور بتائیے گا کہ کب آ رہی ہیں؟


شکریہ ابو شامل ۔ ۔ محب کے آنے کا سنُ کر فرزانہ بہت خوش ہوئیں ہیں محب سے انکی بہت اچھی باتچیت ہے :battingeyelashes: لہذا محب سے کہئیے گا ضرور شامل ہو۔۔ ہم انشااللہ بائیس ، تیئس، چوبیس ، پچیس مارچ کی کوئی ایک ڈیٹ کو آن شامل ہوں گئیں ۔۔
 

تیشہ

محفلین
کراچی کے بلاگران پرائیوسی کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں اسی لئے آج تک کسی ملاقات کا احوال مفصل سننے/دیکھنے کو نہیں ملا۔ :)

ابنِ بھیا میرے ہوتے ہوئے کچھ بھی خفیہ نہیں ہوگا :chatterbox: آپ بے فکر ہوجائیے میں ملاقات کا مفصل احوال لکھوں یا نا :battingeyelashes: تصویریں تو ضرور ہی لے آؤں گی سب لڑکوں کی :battingeyelashes:
:party:
 

تیشہ

محفلین
ہائیں۔
اتنا وڈا الزام:timeout:

ارے بھئی کم از کم 2 ملاقاتوں کا احوال تو میرے بلاگ پر موجود ہے۔
کیا پتہ 2 سے زیادہ کا ہو۔

اور مفصل حال ہی ہوتا ہے تقریباً بس تھوڑا بہت سنسر کردیا جاتا ہے:)

اس بار میں سب کی فوٹو گرافی کروں گی :party:

:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
جیسے آپ کو ٹھیک لگے باجو ۔۔لیکن لنچ میرے ساتھ ہی کرنا ہے آپ کو ۔۔ اور خود کیسے آئیں گی آپ کا کراچی دیکھا ہوا تھوڑی ہے ۔۔ میں بھائی سے کہوں گی اپ کو لے کر آئے گا ۔۔۔:)

سارہ ،، میرا بھانجا آنے کا پلان کررہا ہے کراچی :battingeyelashes: اُس نے اپنے دوستوں کو ملنا ہے مجھے کہہ تو رہا ہے کہ آنٹی میں آپکے ساتھ ہی ہوآتا ہوں۔۔ وہ اپنے دوستوں کی طرف نکل جائے گا اور میں تم سب کی طرف ،،
لنچ میں تمھارے ساتھ ہی رکھنا چاہوں گی ۔۔ مگر اگر بھانجا نا آسکا تو مجھے ضرورت پڑے گی تمھاری ۔۔ اسلئے تم سے تو فون پے رابطہ رہے گا ہی ۔۔ اسلئے تمھیں ، فہیم کو بتاتی رہوں گی ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
اوکے باجو دہی بڑے بھی مینیو میں شامل کر لیتی ہوں ۔۔:tongue: ویسے آپ کو میٹھے پسند ہیں کہ نمکین دہی بڑے ؟پھر وہ ہی بنا لوں گی ۔۔:battingeyelashes:

میٹھا تو میں کچھ بھی کھالوں گی :battingeyelashes: ۔۔ نمکین ہی اچھے لگے گے۔
ویسے زیادہ کچھ نا بنانا کیونکہ میں صرف چاول ہی کھاؤں گی :grin: ۔۔ اگر چاول نا ہو تو صرف ایک روٹی میں کھاتی ہوں اس سے زیادہ قسم سے لنچ میں کچھ نہیں کھانے ہوتا ۔۔۔ اور میں مذاق نہیں کررہی سچ کہہ رہی ہوں ۔ ۔ بس صرف میٹھا میں بہت پسند کرتی ہوں چاہے کچھ بھی ہو بس میٹھا ہو میں اٹھتے، بیٹھثے ، چائے کے ساتھ کھاتی ہوں ۔ ۔

:battingeyelashes:

(کتنا مزہ آرہا ہے تم سے فرمائشی پکوان کا بول کر :party: ۔۔۔ :happy:
 

تیشہ

محفلین
باجو۔ ویسے ہی بخار ہے اور تو دھمکیاں نہ دیں :yawn:۔ ویسے بھی سارہ دہی بڑے اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے لگ گئی ہیں ، مجھے تو لگتا ہے یہ بجو کا دورہ کراچی کم کراچی کو فوڈاسٹریٹ میں تبدیل کرنے کی عالمی سازش زیادہ ہے ۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

تو اور کیا ، :happy: میں اپنے کھانے کھا کھا کر تنگ آئی ہوئی ہوں :noxxx: اب پاکستان جتنے دن رہوگی ۔۔ مہمان بن کر مزے مزے کے کھاؤں تو سہی :battingeyelashes:
آپکو کس لئے بخار چڑھ گیا ہے مغل بھیا۔۔گاجر کا حلوہ کھا کھا کر،، یا پھر ویسے ہی موسمی بخار چڑھ آیا ہے :worried:
ہمارے آنے سے پہلے فٹِ فاٹ ہوجائیے ۔ ۔
 
Top