خوشی
محفلین
جی خوشی ، یہ آپکو میں فون پے بتاتی ہوں ۔۔
شکریہ بوچھی میسج مل گیا تھا آپ کا
جی خوشی ، یہ آپکو میں فون پے بتاتی ہوں ۔۔
جی بس آرہے ہیں
تیئس مارچ کی ڈیٹ کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ سب ؟
23
مارچ ۔ ۔ ۔۔ ۔
کہاں ہیں آپ سب ؟ صفدر ص، ابوشامل ، م م م بھیا ، فہیم ؟
سارہ ؟
باجو، کتنے دن کے لیے آ رهی هیں؟
کسی بھی تاریخ کو رکھ لیں 23 کو چھٹی ہو گی شاید!اس لئے زیادہ بہتر ہے باقی کوئی بھی ہو ایک ماہ ہے ابھی تو کام آگے پیچھے کر لیں گے۔
23 مارچ بالکل ٹھیک ہے ، اسی دن آمنہ کی سالگرہ بھی ہوتی ہے ۔
( اسلامی تاریخ کے حساب سے آج ہے 14 ربیع الاول)
شکریہ بوچھی میسج مل گیا تھا آپ کا
باجو! ہم تو کسی بھی تاریخ کو تیار ہیں، کیونکہ فی الوقت ایک ماہ بعد کا کوئی پروگرام طے نہیں کر رکھا۔ امید ہے کہ اس وقت بھی کوئی ایمرجنسی نہیں ہوگی۔ آپ جم جم آئیے۔
جی یہی سوچ سوچ کے میں ابھی سے یہ سب مس کر رہی ہوں
جی ٹھیک ہے یہ تیئس مارچ ڈن ہے ۔۔ اب آپ سب وقت بھی تو طے کرلیں پھر مجھے بھی بتادیں ، کس وقت ، کتنے بجے سے کتنے بجے ۔؟ کہاں ۔؟ تاکے سب کنفرم ہوجائے۔ پاکستان پہنچ کر مجھے نا کمپویٹرملنا ہے نا ہی بجلی ۔۔ اسلئے ابھی سے کنفرم ہوجائے
میرے خیال میں کوئی پروگرام ترتیب دے لینا چاہیے۔
پہلے آپ سارہ سے ڈیسائیڈ کرلیں کہ آپ نے ان سے کب ملنا ہے پھر اسی کے حساب سے ہم پروگرام ترتیب دے لیں گے۔
آہا ۔۔ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے ۔۔ مطلب کیک بھی کھانے کو ملے گا گاجر کے حلوہ کے ساتھ ساتھ ۔۔۔ اور کیک میری طرف سے ہوگا ہوگا آمنہ کی سالگرہ کا ۔۔ مگر لاؤں گی میں اسکی پھوُپھو ، اور ا س کیک پے آمنہ چھری چلائے گیئں ۔اُسے ساتھ لے آئیے گا ،، ہم سب کاٹ کے چائے کے ساتھ نوش فرما لیں گے اور میں تصویریں بنا لوں گی
بس اب آپ سب سنُ لیجئیے ۔۔ کیک میری طرف سے ہوگا آمنہ کی پھپھو (میں ،
اسلئے اگر اب کوئی بولا اس بات کو تو میں ناراص ہوں
مجھے مزہ آتا ہے اپنے پروگرام بنانے میں ،، اسلئے اب مجھے بھی تھوڑی من مانی کرلینے دیں
سارہ کی طرف میرا لنچ ہے ۔۔ اور لنچ میں دو ، ڈھائی ، بجے تک پہنچ کے لے سکتی ہوں ۔۔
اتنی دیر میں سارہ خود بھی ریڈی ہوجائے گی ناں ۔۔
اسلئے پہلے میں آپ سب کے ساتھ چائے پینا پسند کروں گی ۔
سارہ کی طرف میں ۔۔ ایک ، دو ، ڈھائی ، کسی بھی وقت آرام سے نکل لوں گی ۔ نو پرابلم
ارے توبہ توبہ کیو ں مجھ غریب کو کافر کرتی ہیں ۔ میں میں ں ں ۔۔ مم م م میری کیا مجال کہ میں انکار کروں۔
بھئی جو دل چاہیں ستم روا رکھیں مجال ہے کہ بندہ اف بھی کرے ۔۔۔
ہائیں۔ یعنی کہ ہمیں تو بہت کم وقت دیں گی آپ