سب سے پہلے ویلکم بیک علی ،
سلام ، پہلے بھی پیچھلے تھریڈ میں حال احوال پوچھا مگر شاید آپ کو وہ رپلائی نظر نہیں آئی ۔ کہو کیسے ہیں سب ؟ خیر خیریت ۔۔ کوئی نئی تازی؟
صحت ٹھیک ٹھاک ؟
اور میری نئی تازی یہ ہے کہ بس دو ہفتوں کے بعد میں پاکستان میں ہوں اب کی بار خواب نہیں بلکے حقیقت ہے
شکریہ باجو !
معذرت کے ساتھ مجھے سچ میں پتہ نہیں چلا میں بالکل خیریت سے ہوں نئ اور تازی باجو آپ سے ہی سن رہا ہوں کہ اپ پاکستان جا رہی ہیں اگر تو آپ کا ارادہ سچ میں اس دفعہ پکا ہے تو اللہ کرے آپ کا سفر خیر خیریت سے گزرے السلام
سارہ بٹیا کو اس خوشی کے موقع کی بہت بہت مبارکباد۔
لیکن اپیا آپ نے تھوڑا پہلے اس راز سے پرد اٹھا دیا۔ ٹوئسٹ کو بچا کے رکھنا چاہئے تھا۔
جی سعود بھائی اور باجو، میں شعیب صفدر سے مل کر جلد ہی جگہ طے کر لوں گا۔
لیں ارادہ کرلیا ہے علی ۔۔ جمعرات کو میں فلائی کررہی ہوں
اب اگلے ہفتے میں اسلامآباد میں ہوں ۔۔ انشااللہ ۔۔
میری دعا ہے کہ آپ کا وقت خیر کیریت سے گزرے وہاںجا کر باجو محفل پر آتی رہیں گی یا نہیں کتنے دنوں کے لیئے جارہی ہیں باجو ؟
مع السلام
بوچھی جن لوگوں سے ملیں مجھے ضررو بتاتی رھیئے گا کیونکہ میں نے کچھ سوچ رکھا ھے کہ کون کون آپ کو ملنے والا ھے
چند دنوںِ ِکے لئے جآرہی ہوں علی ، صرف شاپنگ کرنے کو ،
جا تو کچھ دنوں کے لئے ہوں مگر اب یہ تو خدا جانتا ہے خیر خیریت سے واپس لوٹ کر آتی بھی ہوں کہ نہیں
وہاں نیٹ کہاں ملنا ہے بھلا بجلی ہوگی تو نیٹ ہوگا ، محفل پے تو شاید ہی چکر لگے ۔ دس سال بعد جارہی ہوں تو بہت سے ضروری ضروری کام نمٹانے میں لگ جاؤں گی ، واپس پہنچ آئی صیچ و سلامت تو آؤں گی
لڑکیوں کو تو میں نے ملنا نہیں ہے خوشی ، کہ اب شوق نہیں رہا کسی بھی فیمیل فرینڈ کو ملنے کا ۔۔۔ (آپ ، ،میں ، او ر نین ہی کافی ہیں یہاں ،
میرا نہیں خیال اب میں کسی سے ملوں ۔۔ بہت براُ تجربہ ہوا ہے مجھے ۔۔ اور اب شوق نہیں رہا
باجو شاپنگ سے یاد آیا اور چاہے کچھ بھی نہ لیں پرپل رنگ کا سوٹ لازمی خریدئے گا باجو تاکہ آپ بھی خوش نصیبوں میں شامل ہو سکیںچلیں دس سال بہت لمبا عرصہ ہے اب تو اپ کو کچھ یاد بھی ہو گا تو وہ ادھر جاکے بھول جائے گا اور نمٹانے والی بات مجھے کچھ کھٹک رہی ہے کہیں جاکر پرانے بدلے تو نہیں لینے چلیںآپ کا انتظار رہے گا جلدی جلدی واپس آنے کی کوشش کیجئے گا !
:!
مع السلام