ایچ اے خان
معطل
شنواری مشکوک ہے- ملا ہوآ لگ رہا ہے
دونوں ٹیمیں اپنی ہیں باوا جیلگ رہا ہے نظامی کی ٹیم ہار گی انشاءاللہ
دونوں ٹیمیں اپنی ہیں باوا جی
ہارے گا مودی موا ستا نوس
کامی زلمی کا ٹنڈولکر ہے۔۔۔ویسے ایک بات ہے، جس دن کامران اکمل سکور بناتا ہے اس دن زلمی ضرور ہارتی ہے پتا نہیں کیوں
کشمیر بھی ہمارا ہے. خالصتان بن رہا ہے جاو اپنی را کے گھوڑے دوڑاو. ہاہاہاکہیں قادری نہ ہار پڑے
کراچی ہمارا ہے بھائی
نہیں بھیا جناب نے مُفت کی ہی روٹیاں توڑی ہیں پورا سیزن۔۔۔
مہیلا جی کو تو پھر بھی ایک میچ مل ہی گیا تھا۔
دلشان شکیب کے متبادل کے طور پر شامل ہے۔ ٹیم میں صرف چھ غیر ملکی رکھنے کی اجازت ہےابھی مجھے پتہ چلا ہے کہ پشاور کے ٹیم میں دلشان بھی ہے، دلشان کو کسی میچ میں موقع دیا گیا یا نہیں؟
ہی ہی ہیکشمیر بھی ہمارا ہے. خالصتان بن رہا ہے جاو اپنی را کے گھوڑے دوڑاو. ہاہاہا
چھ یا سات بھائی؟دلشان شکیب کے متبادل کے طور پر شامل ہے۔ ٹیم میں صرف چھ غیر ملکی رکھنے کی اجازت ہے
مطلب جس میچ میں اسکور وہ میچ دوسروں کاکامی زلمی کا ٹنڈولکر ہے۔۔۔
ویسے میں ٹنڈولکر کے حوالے سے اس بات کا قائل نہیں۔ اور مجھے اُمید ہے آپ بھی نہیں ہونگے۔مطلب جس میچ میں اسکور وہ میچ دوسروں کا
چھ۔۔۔ پانچ اصل سکواڈ میں اور ایک اضافی کھلاڑی کے طور پرچھ یا سات بھائی؟