کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

محمد وارث

لائبریرین
زلمی آخری تین اوورز میں صرف 21 رنز بنا پائے، جس طرح کا اسٹارٹ تھا 200 کرنا چاہیے تھا، کراچی کی عمدہ ڈیتھ باؤلنگ۔
 
182 رنز کا ہدف۔
شبنم آںٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے اور پچ کی موافق دیکھتے ہوئے یہ ہدف ہے تو قابل تعاقب۔
لیکن دیکھتے کراتشی والے کتنا کھپتے ہیں۔۔ وغیرہ وغیرہ
 

حسیب

محفلین
ابتدائی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سکور تھوڑا کم لگ رہا ہے
باقی دیکھیں آگے کیا بنتا ہے
 
ماشاءاللہ 3 اوورز کے بعد 4 رنز۔
کھپے جی کھپے کراتشی کھپے
زلمیوں کو میچ جیتنا ہے تو رنوں کے رفتار پہ قابو پانا ہوگا

بھائی رنز بن کہاں رہے ہیں یہ تو بتا دیں۔
کہیں آپ مورگن کی اننگ کی جھلکیاں تو نہیں دیکھ رہے۔
 
Top