ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
سر آج زلمی ظُلمی بننے والی ہے اس لیے لکھانام تو سیکھ لیں پہلے. زلمی
سر آج زلمی ظُلمی بننے والی ہے اس لیے لکھانام تو سیکھ لیں پہلے. زلمی
ظالما نہ بن جائے. پھر سارے بیٹھے کوک ہی پلا رہے ہوں گے.سر آج زلمی ظُلمی بننے والی ہے اس لیے لکھا
ہاہاہاہاہاظالما نہ بن جائے. پھر سارے بیٹھے کوک ہی پلا رہے ہوں گے.
نہیں بھیا جناب نے مُفت کی ہی روٹیاں توڑی ہیں پورا سیزن۔۔۔ابھی مجھے پتہ چلا ہے کہ پشاور کے ٹیم میں دلشان بھی ہے، دلشان کو کسی میچ میں موقع دیا گیا یا نہیں؟
جی آیاں نوں جیمیچ کا سٹارٹ تو اچھے انداز میں کیا ہے زلمی نے لگتا ہے بڑا سکور بنانے میں کامیاب ہوں گے
بہت بہت شکریہ چوھدری صاحب ہمیشہ ہسدے وسدے رہوجی آیاں نوں جی
جس طرح زلمی نے میچ شروع کیا ہے، یہ "if" بھی مجھے کچھ ایسا ہی لگ رہا ہےدل لے جا نکی جئی ہاں کر کے۔۔۔
"You’ve just dropped the World Cup, mate”ایک رن کی ہار کی وجہ سے آج بھی اسٹیو وا کا یہ فقرہ زبان زد عام (اگرچہ وہ تردید کر چُکے)
وا ٹو گبز: یو ڈراپ دی ٹرافی بوئے۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
جس طرح زلمی نے میچ شروع کیا ہے، یہ "if" بھی مجھے کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے
Waugh later confirmed that contrary to the urban legend that gained ground, he hadn’t actually told Gibbs, “You’ve just dropped the World Cup, mate”.