اور شمشاد بھائی مجھے حیرت ہے ۔۔آپ نے لڑی میں ایک نور کے ہالے والا اور پھر ویٹر کو آرڈر دینے والا اور آخر میں رجسٹرار پر کیسے دیہان نہ دیا ۔۔۔حیرت ہے اس دعوت نامے میں عمران بھائی کا ذکر نہیں ہے۔
گڈ۔۔۔۔مگر یہ بتائیں ہیں کہاں آپ۔۔۔۔۔؟حاضر جناب۔
آپ کے دست شفقت کے سائے تلے ۔گڈ۔۔۔۔مگر یہ بتائیں ہیں کہاں آپ۔۔۔۔۔؟
کوئی چیز تازہ یا تازی بھی استعمال کرلیا کریں اکمل بھائی!!!کوئی باسی یا باسیہ
ان کی حاضری کو کوئی سنجیدگی سے نہ لے!!!حاضر جناب۔
ہمیں اچانک کچھ ضروری کام پڑگیا۔۔۔میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ عدنان بھائی اس دفعہ آجائیں. ان کی شاعری انہی کی زبانی سننی ہے
کافی بڑا ہاتھ ہے اکمل زیدی بھائی کا۔آپ کے دستے شفقت کے سائے تلے ۔
اتنا شوق جوش مار رہا ہے تو عدنان بھائی جو آپ کے گھر کی پیچھے والی پہاڑی کے اس پار رہتے ہیں، ان کے گھر جاکر مہینوں قیام فرمائیں، اشعار پہ اشعار سنیں، سر دھنیں!!!میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ عدنان بھائی اس دفعہ آجائیں. ان کی شاعری انہی کی زبانی سننی ہے