جب تک دست درازی نہیں تب تک تو خیر ہے ۔نہیں تابش بھائی دست مختصر ہے ہاں البتہ دست طلب بہت دراز ہے ۔۔۔
ان کی اتنی ہمت!!!خلیل بھایی اور احمد بھائی عمران بھائی کو غلط ثابت کیا جائیے اس معاملے میں اور فورا سے پیشتر حامیانہ جواب داغا جائے ۔۔۔
ہائے!!!جب تک دست درازی نہیں تب تک تو خیر ہے ۔
یہ مناسب لگ رہا ہے نیکسٹ کا کرلیتے ہیں ابھی تو مہمانان خصوصی کے اثباتی جواب کا بھی انتظار ہے بجو بھی صرف ریٹنگ اور کمنٹ دینے کی حد تک شرکت پر آمادہ لگ رہی ہیں ۔۔اور سنائیں سب خیریت۔۔۔اس سنڈے تو بعض ساتھی کچھ مصروف لگ رہے ہیں، لڑی بھی سنڈے کے قریب شروع کی گئی ہے، سو بعض ساتھی ممکن ہے کہ پہلے سے اپنا کوئی پروگرام بنائے بیٹھے ہوں۔
اگلے سنڈے کا رکھ لیں، اس دوران یہاں سب کی ذہن سازی بھی ہو جائے گی اور کراچی کے محفلین آرام سے اپنا شیڈول بھی مرتب کرسکیں گے۔
اکمل بھائی کی پوسٹ پر سب سے پہلی زبردست کی ریٹنگ ہم نے ہی پاس کی تھی۔
رہی بات ملاقات کی تو بقول شاعر:
ملنا نہ ملنا یہ تو مقدر کی بات ہے
تم خوش رہو رہو مرے پیارے جہاں کہیں
ان کی اتنی ہمت!!!
الحمد للہیہ مناسب لگ رہا ہے نیکسٹ کا کرلیتے ہیں ابھی تو مہمانان خصوصی کے اثباتی جواب کا بھی انتظار ہے بجو بھی صرف ریٹنگ اور کمنٹ دینے کی حد تک شرکت پر آمادہ لگ رہی ہیں ۔۔اور سنائیں سب خیریت۔۔۔
ملاقاتیں مس کرنے پر الحمد للہ کہا؟؟؟الحمد للہ
پچھلی کئی ملاقاتیں ہم نے مِس کردیں ہیں سو حالیہ ملاقات کے سلسلہ میں ہم بھی آپ جتنے ہی پرجوش ہیں۔
جب آپ آئیں گے اور اپنی شرکت کا بتائیں گے۔۔۔دو ایک ہفتہ اور ہوتا تو شاید ہمارا بھی شریک ہونے کا امکان ہو جاتا ۔
لیکن یہاں تو ابھی تک یقین ہی نہیں کہ امکان کا یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔
اچھی بات ہے بس یہ گرم جوشی برقرار رکھیں باقی اتنے محمد خلیل الرحمٰن بھائی بھی اپنی روپوشی ختم کردینگے اور احمد بھائی بھی ہاں کہہ کر ہمیں ان کی زبردست والی ریٹنگ کا قرض اتارنے کا موقع دینگے۔۔۔الحمد للہ
پچھلی کئی ملاقاتیں ہم نے مِس کردیں ہیں سو حالیہ ملاقات کے سلسلہ میں ہم بھی آپ جتنے ہی پرجوش ہیں۔
خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا !!!!!!خوابوں میں!!!
لیکن بیٹھے گا ضرور اس کی گارنٹی ہماری۔۔۔دو ایک ہفتہ اور ہوتا تو شاید ہمارا بھی شریک ہونے کا امکان ہو جاتا ۔
لیکن یہاں تو ابھی تک یقین ہی نہیں کہ امکان کا یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔
بھیا جلدی سے آجائیں۔۔۔جب تک دست درازی نہیں تب تک تو خیر ہے ۔
ملاقاتیں مس کرنے پر الحمد للہ کہا؟؟؟
ور سنائیں سب خیریت۔۔۔
الحمد للہ
اس طرح کھڑا ہونا اور بیٹھنا دونوں برابر ہے، ہماری بلا سے ذبح ہی ہو جائے ۔لیکن بیٹھے گا ضرور اس کی گارنٹی ہماری۔۔۔
لیکن جو آپ یہاں دیکھ رہی ہیں وہ حقیقت ہے تو اس کا حصہ بنیے ورنہ پھر آپ کے لیے یہ سب خواب ہو جائیے گاخواب تھا جو کچھ کہ دیکھا جو سنا افسانہ تھا !!!!!!
عاطف بھیا آجائیں پہلے پاکستان۔۔۔جب آپ آئیں گے اور اپنی شرکت کا بتائیں گے۔۔۔
تب ہم سب مل پائیں گے۔۔۔
ٹینشن ناٹ!!!