ٹرومین
محفلین
اور آپ کو یاد کس نے کیا تھا؟؟؟
اور آپ کو یاد کس نے کیا تھا؟؟؟
جب محمداحمد بھائی اور محمد خلیل الرحمٰن کو نہیں آنا ہوتا تو ایک عجیب سی پُراسرار خاموشی طاری کرلیتے ہیں۔۔۔محمد خلیل الرحمٰن
ہو گیا ۔۔اور آخر ۔ٹیگ ہو گیا ۔۔۔
احمد بھائی اور سر خلیل پراسرار طور پر خاموش تھے، نہ ہاں کی نہ ناں۔۔۔
اور ہمارے بارے میں کیا خیال ہے مفتی جی۔خوش آمدید!!!
ویسے آپ ان مہمانوں میں سے ہیں جو بن بلائے آئیں تو اور زیادہ خوشی ہوتی ہے!!!
بہت برا خیال ہے!!!اور ہمارے بارے میں کیا خیال ہے مفتی جی۔
ہمارے تو پیروں تلے زمین نکال دی آپ نے۔۔۔آپ کے دست شفقت کے سائے تلے ۔
کچھ پرانی ہو کر قیمتی ہو جاتی ہیں۔۔۔ ویسے خوش آمدید آپ کی کمی محسوس ہو رہی تھی اور اب زمین دوبارہ پیروں تلے بھی آگئی ۔۔آپ کودیکھکر۔۔کوئی چیز تازہ یا تازی بھی استعمال کرلیا کریں اکمل بھائی!!!
چلیں عدنان بھائی پھر آپ سنجیدہ ہو جائیں سچی میں۔۔۔ان کی حاضری کو کوئی سنجیدگی سے نہ لے!!!
کونسی والی سنڈے یہ تو طے ہو جائے فاخر بھائی۔۔۔سنڈے صبح آٹھ بج کر تیس منٹ ملک ہوٹل
اے کبھی نئی ہوسکدا اے!!!چلیں عدنان بھائی پھر آپ سنجیدہ ہو جائیں سچی میں۔۔۔
پھر کہاں مل رہے ہیں آپ دونوں۔۔۔۔میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ عدنان بھائی اس دفعہ آجائیں. ان کی شاعری انہی کی زبانی سننی ہے
اتوار والی سنڈے!!!کونسی والی سنڈے یہ تو طے ہو جائے فاخر بھائی۔۔۔
حاضر جناب
خوابوں میں!!!پھر کہاں مل رہے ہیں آپ دونوں۔۔۔۔
خلیل بھایی اور احمد بھائی عمران بھائی کو غلط ثابت کیا جائیے اس معاملے میں اور فورا سے پیشتر حامیانہ جواب داغا جائے ۔۔۔جب محمداحمد بھائی اور محمد خلیل الرحمٰن کو نہیں آنا ہوتا تو ایک عجیب سی پُراسرار خاموشی طاری کرلیتے ہیں۔۔۔
اور یہ خاموشی تبھی ٹوٹتی ہے جب پارٹی ختم ہوجاتی ہے!!!
اس بات کی صداقت کو مزید مدلل، واضح اور اجاگر کرنے کے لیے ایک مستند حوالہ پیش خدمت ہے:
تنظیم سازی کے بعد پیش خدمت ہےاس سنڈے تو بعض ساتھی کچھ مصروف لگ رہے ہیں، لڑی بھی سنڈے کے قریب شروع کی گئی ہے، سو بعض ساتھی ممکن ہے کہ پہلے سے اپنا کوئی پروگرام بنائے بیٹھے ہوں۔
اگلے سنڈے کا رکھ لیں، اس دوران یہاں سب کی ذہن سازی بھی ہو جائے گی اور کراچی کے محفلین آرام سے اپنا شیڈول بھی مرتب کرسکیں گے۔