سید عاطف علی
لائبریرین
نہیں آپا! یہ غلطی نہیں خلوص کی زیادتی ہے ۔ اب تو انشاء اللہ ضرور بیٹھے ۔بھیا غلطی ہو گئی۔
نہیں آپا! یہ غلطی نہیں خلوص کی زیادتی ہے ۔ اب تو انشاء اللہ ضرور بیٹھے ۔بھیا غلطی ہو گئی۔
میرے خواب ہی میری حقیقت ہیں
ایامِِ کووڈ میں درویشوں کو کیوں چھیڑتے ہیں اکمل بھائی۔ آج کل تو اک گونہ بے خودی ہمیں دن رات چاہیے۔ محفل میں ہوتے ہیں پر نہیں ہوتے۔ نین بھائی کے بہت سے خوبصورت مضامین ہمیں دعوتِ قرآت دے رہے ہیں لیکن آج کل نہ لکھا جائے ہے نہ محفل کے شہ پاروں کو پڑھا جائے ہے ہم سے۔ بس ایک انگریزی خوفناک ناول ہے، سیاست ہے اور ہم ہیں۔اچھی بات ہے بس یہ گرم جوشی برقرار رکھیں باقی اتنے محمد خلیل الرحمٰن بھائی بھی اپنی روپوشی ختم کردینگے اور احمد بھائی بھی ہاں کہہ کر ہمیں ان کی زبردست والی ریٹنگ کا قرض اتارنے کا موقع دینگے۔۔۔
اب بھیا آپ ہمارے اتنے شریف بھیا کو اُن بدمعاش بھائیوں سے تو نہ ملائیںعمران خان کو نہیں کہتیں جو شرفاء (نواز اور شہباز) جن کے تو نام سے شرافت جڑی ہوئی ہے انہیں تنگ کرتا پھرتا ہے۔۔۔
اے اچھا مذاق کیتا سی!!!عدنان بھائی ساڈا شیر اے۔۔۔
بس تو طے ہوا آپ ماسک لگا کر پہنچ جائینگے ۔۔ہم آپ سے سینیٹائزر لگا کر مصافحہ کرینگے جو شاید اب بھی اس ہوٹل میں موجود ہو جسے لگا کر عمران بھائی ہاتھ دھونے گئیے تھے۔۔۔آپ اس طرح کوویڈ کی آڑ نہیں لے سکتے۔۔۔ہاں۔۔۔ایامِِ کووڈ میں درویشوں کو کیوں چھیڑتے ہیں اکمل بھائی۔ آج کل تو اک گونہ بے خودی ہمیں دن رات چاہیے۔ محفل میں ہوتے ہیں پر نہیں ہوتے۔ نین بھائی کے بہت سے خوبصورت مضامین ہمیں دعوتِ قرآت دے رہے ہیں لیکن آج کل نہ لکھا جائے ہے نہ محفل کے شہ پاروں کو پڑھا جائے ہے ہم سے۔ بس ایک انگریزی خوفناک ناول ہے، سیاست ہے اور ہم ہیں۔
کووڈ
باقی ہیر پھیر ہے۔۔۔اے اچھا مذاق کیتا سی!!!
اچھا عنوان ہے ویسے ۔۔۔۔" میرے خواب ہی میری حقیقت ہیں" یا اگر مصرح طرح رکھا جائے تو اگلا مصرع یوں ہو سکتا ہے کہ ۔۔میرے خواب ہی میری حقیقت ہیں۔۔۔کچھ لمحات زندگی کی قیمت ہیںمیرے خواب ہی میری حقیقت ہیں
تمام محفلین کراچی جو بھی آنا چاہے اپنی آمد کنفرم کریں اور صرف متفق پر ریٹ کردیں جو آپ کی منظوری کہلائے گی۔۔۔پروگرام ہذا ذیل میں دیا جا رہا ہے ۔۔۔۔
___________________________________________
*********************************************
تاریخ : 22 نومبر
بروز: اتوار
بوقت : 8:30 بجے صبح
بمقام : ملک ہوٹل ؟
____________________________________________
**********************************************
کیا یہ ملک ہوٹل سے براہ راست جھانکا جارہا ہے ؟
آپ کے ارادے تو پہاڑوں کو متزلزل کرنے والے ہیں ۔ یہ صبح کی سردی چہ معنی دارد ؟آج کل صبح کے وقت سردی زیادہ ہے۔۔۔
اس مرتبہ دوپہر کا پروگرام ہونا چاہیے!!!
عمر کا تقاضا ہے ،آپ کے ارادے تو پہاڑوں کو متزلزل کرنے والے ہیں ۔ یہ صبح کی سردی چہ معنی دارد ؟
بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دے دیا ۔ آپ نے ۔عمر کا تقاضا ہے ،
سمجھا کریں شاہ جی ۔
عمر کا تقاضا ہے ،
سمجھا کریں شاہ جی ۔
آج کل انہیں ہر محفل میں اپنی عمر کے بارے میں مرثیے پڑھنے کا شوق چڑھا ہوا ہے۔۔۔بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دے دیا ۔ آپ نے ۔
ہمارے ’’اُن‘‘ ارادوں کی منزل لحاف کے اندر نہاں ہوتی ہے۔۔۔آپ کے ارادے تو پہاڑوں کو متزلزل کرنے والے ہیں ۔ یہ صبح کی سردی چہ معنی دارد ؟
یہی بات تو ہم آپ کو سمجھانا چاہتے ہیں ،آج کل انہیں ہر محفل میں اپنی عمر کے بارے میں مرثیے پڑھنے کا شوق چڑھا ہوا ہے۔۔۔
حالاں کہ بارہا سمجھا چکے ہیں کہ اللہ کی مرضی میں راضی رہنا سیکھئے!!!
اچھا جی۔۔۔یہی بات تو ہم آپ کو سمجھانا چاہتے ہیں ،
مگر آپ ہیں کہ سمجھتے ہی نہیں ۔
مطلب آپ گھر کے شیر ہیں جنگل کے نہیں ۔ہمارے ’’اُن‘‘ ارادوں کی منزل لحاف کے اندر نہاں ہوتی ہے۔۔۔
بر سرِ سڑک عیاں نہیں!!!