اکمل زیدی
محفلین
ہمارے ساتھ ایک قلندر اور ایک پیر صاحب ہیں تو فی الحال کسی بلا کا مکان نہیں ابھی تو اس اونٹ نے بہت سے لوگوں کو بٹھانا ہے۔۔اس طرح کھڑا ہونا اور بیٹھنا دونوں برابر ہے، ہماری بلا سے ذبح ہی ہو جائے ۔
ہمارے ساتھ ایک قلندر اور ایک پیر صاحب ہیں تو فی الحال کسی بلا کا مکان نہیں ابھی تو اس اونٹ نے بہت سے لوگوں کو بٹھانا ہے۔۔اس طرح کھڑا ہونا اور بیٹھنا دونوں برابر ہے، ہماری بلا سے ذبح ہی ہو جائے ۔
آپا کوشش تو ہے ۔ لیکن اس اونٹ کا کیا کروں !!! اللہ کرے سیدھی کروٹ بیٹھے تاکہ ذبح کرنے میں آسانی ہو۔بھیا جلدی سے آجائیں۔۔۔
یہ شیخ رشیدیہ بیان نہیں چلے گا ۔۔۔
اکمل بھائی کی پوسٹ پر سب سے پہلی زبردست کی ریٹنگ ہم نے ہی پاس کی تھی۔
رہی بات ملاقات کی تو بقول شاعر:
ملنا نہ ملنا یہ تو مقدر کی بات ہے
تم خوش رہو رہو مرے پیارے جہاں کہیں
اونٹ بھیا پہلے نحر ہوتا ہے آپ ڈائیریکٹ ذبح کرنے پر کیوں تلے ہیں۔۔آپا کوشش تو ہے ۔ لیکن اس اونٹ کا کیا کروں !!! اللہ کرے سیدھی کروٹ بیٹھے تاکہ ذبح کرنے میں آسانی ہو۔
یہ وہ اونٹ ہے جو نہ نحر ہو رہا ہے نہ ذبح ۔ بس اس کو بٹھا نا ہے ۔اونٹ بھیا پہلے نحر ہوتا ہے آپ ڈائیریکٹ ذبح کرنے پر کیوں تلے ہیں۔۔
آپ کہاں ہوتے ہیں چولستان میں یا تھر میں۔۔۔۔یہ وہ اونٹ ہے جو نہ نحر ہو رہا ہے نہ ذبح ۔ بس اس کو بٹھا نا ہے ۔
یہ صحرائے عرب کے اونٹ ہیں ۔ وہ بھی ایسے کہ جن کی کروٹ فی الحال متعین نہیں ۔آپ کہاں ہوتے ہیں چولستان میں یا تھر میں۔۔۔۔
لگتا ہے وہ اونٹ رے اونٹ والا محاورہ انہیں ہی دیکھ کر بنایا گیا ہو گا۔۔۔یہ صحرائے عرب کے اونٹ ہیں ۔ وہ بھی ایسے کہ جن کی کروٹ فی الحال متعین نہیں ۔
ان شاءاللّہ ہوجائے گا۔۔۔آپا کوشش تو ہے ۔ لیکن اس اونٹ کا کیا کروں !!! اللہ کرے سیدھی کروٹ بیٹھے تاکہ ذبح کرنے میں آسانی ہو۔
اس انشاءاللہ پر تو نہیں بیٹھنے کا۔۔۔ان ءشااللّہ ہوجائے گا۔۔۔
آپ لوگ ہمارے شریف بھیا کو کیوں تنگ کرتے ہیںنہیں نہیں عدنان بھائی ساڈا شیر اے۔۔۔بس آگے کچھ نہیں بولینگے باقی سب خیر ہے۔۔۔
بھیا غلطی ہو گئی۔اس انشاءاللہ پر تو نہیں بیٹھنے کا۔۔۔
آپ کے ذومعنی فقرے پر عرب نوٹس ہی نہ لے لیںیہ صحرائے عرب کے اونٹ ہیں ۔ وہ بھی ایسے کہ جن کی کروٹ فی الحال متعین نہیں ۔
عمران خان کو نہیں کہتیں جو شرفاء (نواز اور شہباز) جن کے تو نام سے شرافت جڑی ہوئی ہے انہیں تنگ کرتا پھرتا ہے۔۔۔آپ لوگ ہمارے شریف بھیا کو کیوں تنگ کرتے ہیں
نہیں یہ کہہ دینگے میں اسرائیل ایمبیسی میں ہوتا ہوں تو وہ کچھ نہیں کہینگے۔۔۔آپ کے ذومعنی فقرے پر عرب نوٹس ہی نہ لے لیں
بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں کہہ دونگا میں اسرائیل ایمبیسی میں ہوتا ہوں تو وہ کچھ نہیں کہینگے۔۔۔
چلیں پھر اس کا مداوا سنڈے کو کر دیجیے گا۔۔۔بھیا غلطی ہو گئی۔
بات ہے یارانے کی۔۔۔۔بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔