اب تو پھر ۱۵۰۰ تو ہو گا ہی۔

نہیں میرا قریب ہی اتفاق ہوا ہے جانے کا۔ 1000 ہی ہے۔ لیکن اس کی ایک مذیت یہ ہے کہ دیگر کراچی کے بوفوں کی مثل اس میں وقت کی پابندی نہیں ہے۔ یعنی جتنی دیر کھانا چاہو کھاؤ۔ (وہیں پر بیت الخلا بھی دستیاب ہیں۔ خالی کر کے دوبارہ از سرِ نو کھانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ :D)
 
بھلکڑ

لائبریرین
جانےکیوں دیجئے!!!!!
میں بتاتا ہوں انکل مہدی کہہ رہے ہیں!!!!کہ کہ
کہ ۔۔۔کہ
وہ لوگ جو پتلا رہنا چاہتے ہیں!!!:p
مطلب سلم اینڈ سمارٹ رہنا چاہتے ہیں اور رہتے ہیں!!!! ان کو یہ جگہ کم کم ہی پسند آتی ہے!!!!:D
 
ملائکہ

محفلین
جانےکیوں دیجئے!!!!!
میں بتاتا ہوں انکل مہدی کہہ رہے ہیں!!!!کہ کہ
کہ ۔۔۔ کہ
وہ لوگ جو پتلا رہنا چاہتے ہیں!!!:p
مطلب سلم اینڈ سمارٹ رہنا چاہتے ہیں اور رہتے ہیں!!!! ان کو یہ جگہ کم کم ہی پسند آتی ہے!!!!
چلو شکر ہے بھلکڑ تم نے بتا دیا ۔۔۔۔ جی بالکل یہ صحیح بات ہے پیٹ بھی اپنا ہے اور موٹاپا بالکل پسند نہیں مجھے میانہ روی میں کھاتی ہوں میں :)
 
جانےکیوں دیجئے!!!!!
میں بتاتا ہوں انکل مہدی کہہ رہے ہیں!!!!کہ کہ
کہ ۔۔۔ کہ
وہ لوگ جو پتلا رہنا چاہتے ہیں!!!:p
مطلب سلم اینڈ سمارٹ رہنا چاہتے ہیں اور رہتے ہیں!!!! ان کو یہ جگہ کم کم ہی پسند آتی ہے!!!!:D

میاں کیوں ظلم کرتے ہو۔۔ ہم نے جذبات میں کچھ کہہ دیا۔ خدا نے لاج رکھ لی۔ اب تم نے آ کر بھانڈے پھوڑ دیے۔ کچھ خوفِ خواتین کرو بھائی :p
 
چلو شکر ہے بھلکڑ تم نے بتا دیا ۔۔۔ ۔ جی بالکل یہ صحیح بات ہے پیٹ بھی اپنا ہے اور موٹاپا بالکل پسند نہیں مجھے میانہ روی میں کھاتی ہوں میں :)

جی اسی لیے میں کہہ رہا تھا۔ وہاں 1000 روپے دے کر آپ کھائیں گی 500 روپوں کا تو کہاں سے آنا ہے مزہ۔؟ ہم جیسے وہاں اتنے دے کر 3500 4000 کا انڈیل لیتے ہیں!!
 
بھلکڑ

لائبریرین
میاں کیوں ظلم کرتے ہو۔۔ ہم نے جذبات میں کچھ کہہ دیا۔ خدا نے لاج رکھ لی۔ اب تم نے آ کر بھانڈے پھوڑ دیے۔ کچھ خوفِ خواتین کرو بھائی :p
انکل پہلے تو میں آپ سے اس بات پر ناراض ہوں!!!!! کہ آپ نے اپنے بیٹے کی تصویریں لگا کر محفلین کو دھوکے میں رکھا ہوا ہے!!!!:p
دوسرا اب فارسی بول بول کر جو اردو آتی ہے ہمیں وہ بھی بھلاتے ہو میاں!!!!!!:D
اور خوف خوا3 ۔۔۔۔۔۔۔۔خاتون کس کو کہا ہے یہ خبر ہے!!!!!:eek:
 
زبیر مرزا

محفلین
شمشاد بھائی کرادیں افطار ہمیں بھی اس شاہی قلعہ میں - بچے انتظار میں باربار اس دھاگے کو حسرت سے دیکھتے ہیں
کراچی والوں کا بھی آپ کے مال پہ حق ہے کردیں اعلان دعوت افطارِ عام کا
 
انکل پہلے تو میں آپ سے اس بات پر ناراض ہوں!!!!! کہ آپ نے اپنے بیٹے کی تصویریں لگا کر محفلین کو دھوکے میں رکھا ہوا ہے!!!!:p
دوسرا اب فارسی بول بول کر جو اردو آتی ہے ہمیں وہ بھی بھلاتے ہو میاں!!!!!!:D
اور خوف خوا3 ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔خاتون کس کو کہا ہے یہ خبر ہے!!!!!:eek:

اماں ہم نے اپنے بیٹے کی تصاویر نہیں لگائیں ہیں۔ ارے ہوگا تو لگائیں گے ناں۔ بلکہ ہوگی تو وہ ہوگا تو ہم لگائیں گے ناں۔:D
فارسی اور اردو کا چولی دامن کا ساتھ ہے صاحب۔ نہیں بھولیں گے آپ۔ دیکھیے ہم بھولے کیا؟
 
ملائکہ

محفلین

بھلکڑ

لائبریرین
اماں ہم نے اپنے بیٹے کی تصاویر نہیں لگائیں ہیں۔ ارے ہوگا تو لگائیں گے ناں۔ بلکہ ہوگی تو وہ ہوگا تو ہم لگائیں گے ناں۔:D
فارسی اور اردو کا چولی دامن کا ساتھ ہے صاحب۔ نہیں بھولیں گے آپ۔ دیکھیے ہم بھولے کیا؟
بڑی بات ہے!!!! بھائی رمضان کا مہینہ ہے کوئی اللہ توبہ کرو۔۔۔۔۔تم وہ ڈھونڈھتے پھرتے ہو!!!!!!!
اور اتنی مشکل اردو نہ بولا کرو ۔۔۔کہیں یہ جو ایک آدھ مراسلہ ہم چھوڑ بیٹھتے ہیں!!!!اس سے بھی جائیں گے!!!!
 
بڑی بات ہے!!!! بھائی رمضان کا مہینہ ہے کوئی اللہ توبہ کرو۔۔۔ ۔۔تم وہ ڈھونڈھتے پھرتے ہو!!!!!!!
اور اتنی مشکل اردو نہ بولا کرو ۔۔۔ کہیں یہ جو ایک آدھ مراسلہ ہم چھوڑ بیٹھتے ہیں!!!!اس سے بھی جائیں گے!!!!

یعنی آپ ہم سے اس :censored: کے خواہاں ہیں۔؟؟!
بھائی رمضان بابرکت ماہ ہے۔ خدا کی طرف سے جو ملا ملا۔۔۔ وہ بھی مل جائے تو کیا برا ہے :D
 
بھلکڑ

لائبریرین
یعنی آپ ہم سے اس :censored: کے خواہاں ہیں۔؟؟!
بھائی رمضان بابرکت ماہ ہے۔ خدا کی طرف سے جو ملا ملا۔۔۔ وہ بھی مل جائے تو کیا برا ہے :D
خدا کی رحمت کو بھی لوٹنا پڑتا ہے!!!!!! "وہ" کو بھی ڈھونڈھنا پڑے گا!!!!!:biggrin: اور رمضان کے بعد کوئی انتظام کرنا ۔۔۔۔تاکہ ہم بن بلائے مہمان بھی شرکت کرسکیں!!!!!:p
 
خدا کی رحمت کو بھی لوٹنا پڑتا ہے!!!!!! "وہ" کو بھی ڈھونڈھنا پڑے گا!!!!!:biggrin: اور رمضان کے بعد کوئی انتظام کرنا ۔۔۔ ۔تاکہ ہم بن بلائے مہمان بھی شرکت کرسکیں!!!!!:p

ڈھونڈ رکھا ہے میاں۔ بے فکر رہیے۔ رمضان کے بعد ہی شامیانہ نصب ہو گا۔ آپ کو بن بلائے سے بلائے کے عنوان میں شریک ہونا پڑے گا۔ اگر ہمت پڑی حضور کی شہرِ "قائد" میں قدم رکھنے کی :D
 
بھلکڑ

لائبریرین
ڈھونڈ رکھا ہے میاں۔ بے فکر رہیے۔ رمضان کے بعد ہی شامیانہ نصب ہو گا۔ آپ کو بن بلائے سے بلائے کے عنوان میں شریک ہونا پڑے گا۔ اگر ہمت پڑی حضور کی شہرِ "قائد" میں قدم رکھنے کی :D
دیکھ لینا " وہ " وہ ہی ہو بعد میں پتہ چلے وہ "وہ" نہیں "یہ"ہے!!!:grin:
ارے ہمیں کوئی بلائے تو ہم مریخ پر بھی جائیں گے!!!!!:grin:
پھر شہر قائد میں تو بُلانے والا خود ہی لینے آئے گا اور خود ہی ذمہ دار بھی ہو گا!!!!:LOL:
 
بھائی مطمئن رہو۔ ہماری زبان و بیان پر اتنی دسترس تو ہے کہ یہ اور وہ کی غلطی نہ کریں۔
ہاہاہا۔۔ ایسے اوچھے کام ہم نہیں کرتے بھائی۔ یہاں تو فی الوقت خود "قائد" کی ذمہ داری کوئی نہیں لے رہا۔۔ ہم آپ تو کس کھیت کی مولی ہوں گے؟!
 
Top