موٹا تازہ بکرا ہوتاکہ مال زیادہ ملیں کھانے کو - ارے شمشاد بھائی سنا ہے لوگ افطار پہ بُلا کے تحفے تحائف بھی دینے لگے ہیں
آج کل یہ اچھا رواج ہے ایسا کوئی میزبان مل جائے ہمیں بھی- کاشف اکرم وارثی تو ایسے فرارہوئے ہیں کہ پلٹے ہیں ورنہ کویتی دینار
والی پارٹی ہے :)


نہیں جناب ہم فرار ہونے والوں میں سے نہیں اس بات کی گواہی زبیر مرزا بھی دیں گے۔ اور رہی بات افطاری کی تو ھم دل و جان سے حاضر ھیں۔ لیکن۔۔۔۔۔۔
مسلہ ویزہ کا ہے جو کہ آج کل مکمل طور پر بند ہیں :(
 
Top