زبیر بھائی میں تو خود ڈھونڈتا رہتا ہوں کہ کوئی مجھے افطاری کروائے۔
ڈھونڈنا کیا ہے، کس کو بھی مسکہ مار کے پھنسا لیتے ہیں۔
تینوں بھائی!!!!!چلیں آج سے مل کے ڈھونڈتے ہیں افطار شکار 2013
پارٹی میں شامل ہونے کے لئے سی وی بھیجنی پڑے گی کیا!!!!!!!!!!میری پارٹی میں شامل ہو جائیں پھر مل کر ڈھونڈ لیں گے۔
پارٹی میں شامل ہونے کے لئے سی وی بھیجنی پڑے گی کیا!!!!!!!!!!
یہ چندا مجھے تو نہیں کہہ دیا!!!!! اگر ایسا ہے تو وہ غصہ کر جائےگا اور عید پہ نظر بھی نہ آئے گا!!!!!!سی وی کا میں نے اچار ڈالنا ہے۔
چندہ بھیجیں چندا۔
مجھے پاکستان میں کھانے کے ذائقے، کوالٹی اور ورائٹی میں سب سے اچھا یہی لال قلعہ لگا۔ کھانے کی بہت ورائٹی ہے ان کے بُوفے میں، یہاں تک کہ سرسوں کا ساگ اور مکھن مکئی بھی۔
غلط کہہ گئے،جی یہ جگہ ان لوگوں کو بالکل پسند نہیں آتی جنہیں اپنا وزن اور حجم پسند ہو
یہ بیماری تو آج کل ہر خاتون کو لاحق ہےچلو شکر ہے بھلکڑ تم نے بتا دیا ۔۔۔ ۔ جی بالکل یہ صحیح بات ہے پیٹ بھی اپنا ہے اور موٹاپا بالکل پسند نہیں مجھے میانہ روی میں کھاتی ہوں میں
اور خواتین کی ورچوئل خوراک زیادہ ہوتی ہے، (بھیجا وغیرہ)اچھی بات ہے نا ویسے بھی مرد حضرات کی خوراک زیادہ ہی ہوتی ہے
بالکل جناب،بہت خوب امجد میانداد بھائی
ہمیں تو خاص طور پریہاں کے تلے ہوئے بڑے سائز کے جھینگے اور شہزادہ سلیم بہت پسند ہیں
کیا لذیذ ہیں دونوں۔ مزہ آجاتا ہے کھانے کا۔ کھانا بے شک کم کھائیں لیکن تین چار جھینگے کھالیں بہت ہے۔
مطلب؟؟؟چندے والے صندوق غائب ہو گئے تو PLO کا گزارہ کیسے ہو گا؟
یہ بیماری تو آج کل ہر خاتون کو لاحق ہے
دو دو کراس والی بات کردی ہے بھائی میں کسی کا دماغ نہیں کھاتی سوائے امی کےاور خواتین کی ورچوئل خوراک زیادہ ہوتی ہے، (بھیجا وغیرہ)
خواتین مردوں کو کھاتی ہیں اور مرد کھانے کو۔
مطلب باقی سب کو امی نے شیلڈ کے طور پہ بچا رکھا ہے نا۔۔۔دو دو کراس والی بات کردی ہے بھائی میں کسی کا دماغ نہیں کھاتی سوائے امی کے