ابن سعید
خادم
تم اور الٹے الٹےمشورے دو اگر وہ واقعی ایک کلو مغز کا مرغا لے آیا تو ہم انسان کہاں جائیں گے ۔ پھر وہ تو واقعی پانی سے گاڑی چلانے لگے گا
ہم نے کب کہا کہ ایک ہی مرغ سے ایک کلو مغز نکالا جائے۔کس مرغے کا مغز ؟
تم اور الٹے الٹےمشورے دو اگر وہ واقعی ایک کلو مغز کا مرغا لے آیا تو ہم انسان کہاں جائیں گے ۔ پھر وہ تو واقعی پانی سے گاڑی چلانے لگے گا
ہم نے کب کہا کہ ایک ہی مرغ سے ایک کلو مغز نکالا جائے۔کس مرغے کا مغز ؟
اب میں تو جارہا ہوں فجر کی نماز پڑھنے اور پھر سونے تم لوگ اپنے اپنے مرغے لڑاؤ۔ جب اُٹھوں گا تو دیکھ لوں گاکس مرغے کا مغز ؟
جی میرا تعلق تو لاہور سے ہی ہے البتہ اقامت لاہور میں نہیں ہے۔لاہور سے میں نہ صرف اس عید ملن پارٹی کے لئے تیار ہوں بلکہ کھانے پینے کے بِل کی ادائیگی بھی میرے ذمے ہوگی مگر مجھے یہ نہیں پتہ کہ کن ارکان کا تعلق لاہور سے ہے۔
جی بہت شکریہ۔ اب آپ 26 کی شام کو شکریہ ادا کرنے کے لئے تیار رہئے گا۔جی میرا تعلق تو لاہور سے ہی ہے البتہ اقامت لاہور میں نہیں ہے۔
ایسا کیجیے گا کہ میرے حصہ کا کھانا بھی خود ہی کھا کر خود ہی بل ادا کر کے شکریہ مجھ سے وصول کر لیجیے گا۔
سوڈیوال ، ملتان روڈ۔جی بہت شکریہ۔ اب آپ 26 کی شام کو شکریہ ادا کرنے کے لئے تیار رہئے گا۔
لاہور میں کس علاقے سے ہیں آپ؟
نہ ملا کوئی ساہیوال سے تو آپ لاہور آجایئے گا اس روز۔میرا نہیں خیال کہ محفل پہ کوئی ساہیوال سے بھی ہو گا سوائے میرے۔ ہائے ہائے
نہ ملا کوئی ساہیوال سے تو آپ لاہور آجایئے گا اس روز۔
16 ستمبر؟ کس سلسلے میں آرہے ہیں؟لاہور اتنی گرمی میں آنا بہت مشکل ہے، ویسے بھی 16 کو لاہور آنا تو ہے ہی۔
16 ستمبر؟ کس سلسلے میں آرہے ہیں؟
اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمینٹیسٹ ہے یو ای ٹی میں۔
یہ چاند بابو کون ہیں؟؟ان تین چاندوں میں چاند بابو بھی شامل ہیں یا نہیں؟
جی آپ نے درست پہچانا۔یہ چاند بابو کون ہیں؟؟
کہیں یہ ویب سائٹ "اردو نامہ" کے منتظم اعلی تو نہیں؟
میری ماہ رمضان ان سے بات ہوئی تھی۔ انہوں نے ایک کام کا بھی کہا تھا۔ہیں تو وہی ماجد چوہدری لیکن جب سے ان کی شادی ہوئی ہے، معلوم نہیں اردو نامہ میں بھی آتے ہیں کہ نہیں۔
پپو بھائی صحیح خبر دے سکتے ہیں۔
میں نے ان سے پوچھ لیا ہے کہ کہیں آپ پرانے دوستوں اور محفلوں کو بھول تو نہیں گئے۔اردو نامہ پے دیتے ہوں گے، اردو محفل سے تو ایسے گُم ہوئے ہیں جیسے ۔۔۔ ۔۔۔
انیس بھائی یہی درخواست میری جانب سے بھی ۔زبردست قسم کی پارٹی کی پلاننگ ہو رہی ہے۔
میں بذریعہ فون ہی شرکت کر سکتا ہوں۔ فون نمبر ذاتی پیغام میں ارسال فرما دیں۔