بندوں کی بھلے نہ ہوںمیک شئیور کہ سارے ایونٹ کی تصویریں ہوں
نہیں تو کسی کی خیر نہیں
کچھ ابھرتے ہوئے ستارے ضرور آئیں گے۔ایونٹ میں کیا جن بھوت آئیں گے فہیم بھیا
ہی ہی ہی
ویسے فکر ناٹایونٹ میں کیا جن بھوت آئیں گے فہیم بھیا
ہی ہی ہی
او نہیں نہیںجی جی کیوں نہیں میڈیا کوریج کی کسر رہ گئی ھے انہیں بھی انوائٹ کر لینا ۔۔۔ ۔۔
![]()
گریٹ!!! کوئی تو ملا۔ ویسے میں نے "لاہور میں عید ملن پارٹی" کے نام سے الگ دھاگہ بھی بنا رکھا ہے جہاں اس پارٹی کی تفصیلات دستیاب ہیں۔عاطف خالد بٹ صاحب ، چلیں جی لاہور سے پہلی حاضری میری ہوئی۔ اب باقی لاہوری پٹھے بھی آواز میں آواز ملائیں۔![]()
جن بھوت بھلے ہی نہ آئیں، ایک آدھ چڑیل کو ضرور بلا لیجیے گا۔ایونٹ میں کیا جن بھوت آئیں گے فہیم بھیا
ہی ہی ہی
کر دیا احمد بھائیمیں برسرِ مزاح لکھا تھا۔ وہ آڈیو آپ نے غالبا سنی ہو جس میں پرویز مشرف کی نقل اتاری گئی تھی، وہ کہتا ہے "بابے کے مزار پہ کھڑا ہوں۔۔۔ پیچھے بابے کی روح ہے، تڑپتی ہے۔۔۔ "
مجھے وہ آڈیو یاد آگئی تھی ۔۔![]()