کرتار پور صاحب

ٹھیک ہے ڈاکٹر صاحب کہیں وضاحت مانگو تو کہتے ہیں ضرورت نہیں کہیں نہ کرو تو کہتے ہیں ضرورت ہے۔
کتھے چلے جائیے ہن اسی، دسو۔
سر تُسی صرف حوصلے نال کم َلیا کرو ۔ تے زیادہ جذباتی نہ ہویا کرو ۔ اے صحت لئی اچھا نئیں ہوندا :)
 

ابن توقیر

محفلین
زبردست بھیا،معلوماتی دورہ رہا میرے لیے،کبھی نارووال جانے کا اتفاق ہوا چکر لگائیں گے کرتار پور صاحب کا۔
 

فہد اشرف

محفلین
پھر اٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سے
ہند کو اک مرد کامل نے جگایا خواب
مسلم کیسے کسی غیر مذہب کے بانی کے پرستار ہوسکتے ہیں ۔ جلادیا ہوگا سکھوں نے
ہو نہیں سکتے بلکہ تھے اب یہ الگ بات ہے کہ انہیں اسلام سے خارج کر دیا جائے۔
سکھوں نے قریبا بیس لاکھ مسلمز کو قتل کیا ہے۔ یہ قوم۔بہیت ہی مسلم دشمن ہے
جہانگیر اور اورنگزیب نے بھی سکھوں کے گروؤں کا قتل کروایا تھا۔
 

سید عمران

محفلین
فہد اشرف
بات چلی تھی سکھوں کے مسلمانوں سے بغض کی۔۔۔
اگر مغلوں نے چند سکھ مارے تو اس کے بدلے میں لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنا کیا صحیح ہے؟؟؟
انسان کی فطرت ہے کہ اپنے ہم میل سے مناسبت رکھتا ہے۔۔۔
مثلاً دوسرے ممالک کی بہ نسبت ایک پاکستانی دوسرے پاکستانی سے۔۔۔
ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے۔۔۔
مگر آپ کیسے مسلمان ہیں کہ اپنے ہم مذہب لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے والوں کے لیے تاویلیں اور جواز ڈھونڈھ رہے ہیں؟؟؟
 
Top