کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

فاتح

لائبریرین
بس سئیں، تساں دنیا دے ڈوجھے سرے تے، اساں تریجھے سرے تیں، ہنڑ کروں تو کیا کروں :(
اویں تاں دنیا گول اے پر اگر تساں ڈوجھے تریجھے سرے تک پوج گے سے تاں ولا ہن کیا کروں ۔۔ہن ایویں کروں جو پنجواں تے چوتھا سرا لبھوں ;)
 
مقدس

لائبریرین
یہ تو غلط بات ہے بیٹا۔۔۔ میں نے تو ساری سمندری مخلوق کے ساتھ تمھاری مہمان نوازی کرنے کا سوچ رکھا ہے۔ :laughing:
فاتح بھیا اگر آپ نے دوبارہ ایسا سوچا ناں تو آپ کا جو حال ہونا ہے ناں آپ جانتے ہی ہیں۔۔
اس دن کی طرح کروں گی جب آپ کا نیند سے برا حال ہو رہا تھا اور میں نے آپ کو سونے نہیں دیا تھا۔۔ :ROFLMAO:
 
قیصرانی

لائبریرین
جیا جیا تہاڈی بہوں مہربانی ۔۔۔ تسان کھیڈ سکدے ھیوے نانگاں آلی کھیڈ ۔۔کھیڈو کھیڈو رج رج تے کھیڈو نال کہیں بے کو وی رلاؤ چا :heehee:
تساکوں سلاح تاں ماری اے پر تساں شید نانگیں کولوں ڈردے وے۔ خیر کُوئی گال نئیں۔ کوئی بی کھیڈ کھیڈو؟ قطار کھیڈوں؟

یہ تو لکھنا بھول ہی رہا تھا کہ

شالا جیندے رہؤ
 
ایک مچھلی نے بھائی بہن کو دشمن بنا دیا

کاش نانا پاٹیکر اس پر کچھ کہہ جاتا؟
 
عثمان

محفلین
فاتح بھیا اگر آپ نے دوبارہ ایسا سوچا ناں تو آپ کا جو حال ہونا ہے ناں آپ جانتے ہی ہیں۔۔
اس دن کی طرح کروں گی جب آپ کا نیند سے برا حال ہو رہا تھا اور میں نے آپ کو سونے نہیں دیا تھا۔۔ :ROFLMAO:
اور بیچارے نیند میں بھی مکے کھاتے رہے تھے۔ :rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
جیا جیا تہاڈی بہوں مہربانی ۔۔۔ تسان کھیڈ سکدے ھیوے نانگاں آلی کھیڈ ۔۔کھیڈو کھیڈو رج رج تے کھیڈو نال کہیں بے کو وی رلاؤ چا :heehee:
چنتا کائی نئیں۔۔۔ ۔۔۔ بیا گولیندے پے ہیسے :laughing:جیہں دہاڑے لبھ پوسی نال رلا گھنسن
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھیا اگر آپ نے دوبارہ ایسا سوچا ناں تو آپ کا جو حال ہونا ہے ناں آپ جانتے ہی ہیں۔۔
اس دن کی طرح کروں گی جب آپ کا نیند سے برا حال ہو رہا تھا اور میں نے آپ کو سونے نہیں دیا تھا۔۔ :ROFLMAO:
نااااااااااااااااااااا یہ ظلم نہ کرنا
 
تساکوں سلاح تاں ماری اے پر تساں شید نانگیں کولوں ڈردے وے۔ خیر کُوئی گال نئیں۔ کوئی بی کھیڈ کھیڈو؟ قطار کھیڈوں؟

یہ تو لکھنا بھول ہی رہا تھا کہ

شالا جیندے رہؤ
جیا میکون تاں لگدا ہیوے ڈر۔۔میں تاں کاے نا کھیڈساں:)ایویں ناگ بلا میکوں پٹ گھنے ۔۔۔میڈے تاں ماں پیو رل ویسن شودے ۔۔:battingeyelashes:
 
Top