مدیحہ گیلانی
محفلین
شکر ہوا یہ بھول گے آپواقعی یہ بھول گیا تھا۔
شکر ہوا یہ بھول گے آپواقعی یہ بھول گیا تھا۔
پھر دیسی نسخہ زندہ باد ۔ دہی اور کھل کا مکسچر ۔ اور حیرت انگیز طور پر اچھے سے اچھے شیمپو سے بھی بہتر کام کرتا ہے۔
یہ بالوں کے لیے ہے یا بَیلوں کے لیے؟سرسوں کا تیل بھول گئے؟ سرسوں کا تیل، کھل بنولہ اور دہی، تینوں ہی سنتے آئے ہیں کہ لاجواب ہیں
کمبل لپیٹے رکھتے ہوں گےمیں نے یہ کام بہت کیا ہے۔ اصل میں یہاں کی سردی کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب منفی پانچ ڈگری تک تو جیکٹ یا سوئیٹر کی ضرورت نہیں پڑتی۔ مچھلی کی طلب بھی اسی طرح ختم ہو جاتی ہے کہ لاہور میں اس سے کم درجہ حرارت ہوتا ہی نہیں
ممکن ہےواؤ مزیدار ہوگی فش
آگ کو "بھا" کہا جاتا ہے۔ متفق”بھا“بھی ........کہا جا سکتا ہے نا اسے ؟؟؟۔
لو جی سجنو ، مترو ، بیلیو ، بھراوو تے پیاری اور دلاری بہنو۔
آج کل لاہور میں دعوتی موسم ہے۔ یعنی گرمی ختم اور سردی کا آغاز ۔ مزاجوں کا چڑچڑا پن کافی حد تک ختم ہو جاتا ہے
بھائی کو عام موسم میں چڑچڑا سمجھیں گے تو یہ اس کی کوڑھ مغزی کا سائن بورڈ ہو گا ۔
وائے قسمت کہ مادھوری وہاں تھی نہیں اس لئے ہم نے بھی مچھلی کے حق میں ووٹ دے دیا۔
وہاں آپ میں سے نواب کون تھا؟ویسی ہی خوبصوت اور نوابوں کو بھا جانے والی۔
آخر بھارت کبھی سب کا "دیس" بھی تھا۔ رعایت کی مستحق ہوتیہم نے کہا ہمیں تو مچھلی کھانے سے غرض ہے بھلے ستلج بیاس کی ہو یا گنگا جمنا کی۔ ویسے بھی الہ آبادی مچھلی سے تو ہم اس کے ہندوستانی نیشنل ہونے کا خوب بدلہ لیتے ، برصغیری جو ہوئے ، ”دشمن “ کی مچھلی پر تیز مرچ لگاتے اور اپنے وطن کا نمک اس پر ملتے ، اجوائن البتہ اسی کے دیس کی لگاتے کہ کھانے میں زیادہ مزہ آئے۔
اس اودھم کو دیکھ کر دل نے کہا ارے بندگانِ خدا ، تمہاری قومی زندگی 65 برس سے اوپر ہو چکی اور ملی زندگی کے حساب سے تم ڈیڑھ ہزار برس کے ہونے والے ہو ۔ کیا ابھی بھی تمہیں قطار بنانا نہیں آئی۔ وہی ہلڑ بازی ، شور شرابہ اور ہاتھ پہ ہاتھ ماری کے نمونے دیکھنے کو ملے جو 65 برس سے ہماری پہچان ہیں۔
ہمیں ایک جگہ بٹھا کر بٹ صاحب مچھلی کی عکاسی میں مشغول ہو گئے۔ میں نے کہا بھی حضور رہنے دیجئے میں تصویروں کے بغیر بھی بتا دوں گا کہ دعوت آپ کی طرف سے ہے لیکن بٹ کی ہٹ کے آگے کس کی چلتی ہے۔ بالک ہٹ تو اس کے سامنے کچھ بھی نہیں۔
سیر سے زیادہ مچھلی دونوں نے سیر ہو کر کھائی۔
فرمانے لگے یہ بتاؤ کون سی پینی ہے ہم نے کہا بھئی ہمیں تو اس موسم میں ہرا ہی ہرا سوجھتا ہے
کھانا کھا کر واپس ڈیرے پر آئے اور چائے پی کر میں نے اپنے گھر اور بٹ جی نے دفتر کی راہ لی۔
بس؟ وہ کیسے؟اگلی بار انشاءاللہ ضرور کھانی ہے بس۔۔۔
مثلاًآگ کو "بھا" کہا جاتا ہے۔ متفق
مثلا
بھا لاؤ چا ایس گل نوں
اس بات کو آگ لگاؤ
آپ مچھلی کو ریٹنگ دے رہی تھیں یا میری تحریر کو۔ بہن جی تحریر میری تھی مچھلی کی نہیں
صرف پھجے کے پاوے۔۔۔عاطف بھائی اور ساجد بھائی کیا خوب مزے ہو رہے ہیں۔۔۔ چلیں اگلی دفعہ سردار سے مچھلی کھائیں گے۔۔۔ اگر تھوڑا جی چاہے گا تو ہیرا منڈی سے آپ کو پھجے کے پاوے کھلاؤں گا۔
نہیں۔ اینٹی لائس شیمپو کی شاید ضرورت ہو؟ہیڈ اینڈ شولڈرز کی ضرورت ہے آپ کو
ایک ہی تو پھجا ہے، اندازاً اس کے کتنے پائے ہوں گے؟صرف پھجے کے پاوے۔۔۔
اُس پھجے کے پائے تو خاک ہو چکے ہوں گے کب کے۔۔۔ پھجے کے موجودہ پائے بھی علامتی ہی سمجھیں۔۔۔ایک ہی تو پھجا ہے، اندازاً اس کے کتنے پائے ہوں گے؟
فننش میں کہتے ہیںیہ بالوں کے لیے ہے یا بَیلوں کے لیے؟