کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں بالکل نہیں۔ میں بھلا کیوں حسد کرنے لگا۔ اور وہ بھی میں نے تمہارے ہی بھلے کے لیے کہا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اگر میں ذرا موٹی ہو بھی جاؤ ں تو کیا فرق پڑ جائے گا ؟

الٹا میرے گھر والوں کا فائدہ ہو جائے گا کہ بنا کھا ئے ہی موٹی ہو گئی ہوں:)
 

خوشی

محفلین
زین بہت ہی معصوم سا انسان ھے ، سب کا خیال رکھنے والا ، اسے جانے کیوں سب کی فکر رہتی ھے ، کسی کا دل نہیں دکھانا چاہتا اس کے لئے چاھے اسے خود پہ جبر کرنا پڑے ، حساس اتنا کہ ہر کسی کے لہجے کی معمولی سی تبدیلی کو بھی جانچ لیتا ھے اور فکر مند ہو جاتا ھے۔ اسے دوست زیادہ بنانے کا شوق نہیں جو ھیں انھی میں خوش رہتا ھے اور مخلص بھی رہتا ھے ان کے ساتھ، بحث مباحثے سے دور بھاگتا ھے،بلا کا صلح جو ھے ، لڑآئی ابھی پنجاب میں ہوتی ھے تو اسے فکر لاحق ہو جاتی ھے اور یہ سفید جھنڈا لہرا دیتا ھے سندھ بلوچستان میں، برجستہ جواب دینے کا ملکہ بھی ھے مگر اس میں بھی اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتا
باقی آئیندہ
 

عثمان

محفلین
ہاں یاد آیا۔۔
شمشاد صاحب کی تعریف میں نے بھی کرنی تھی۔ کیوں؟۔۔یاد نہیں۔ شائد آراء کی تعداد کے حوالے سے تھی۔
میرے خیال سے بڑی پارٹی ہو گی جب وہ ایک لاکھ کا ہندسہ اگلے ماہ عبور کرلیں گے۔
 

خوشی

محفلین
اچھی بات ھے اتنی اچھی تعریف کوئی کر بھی نہیں سکتا اس لئے آپ کیسے بھول سکتے ھیں ، ویسے داد دیں مری یادداشت کی کہ میں نے یاد رکھا سب، اور تعریف لکھ دی
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ لوگوں کے نام بتاؤ اور اگر ہو سکے تو ان کا مکمل پتہ بھی لکھ کر بھیجو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top