کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب یاد کرنے کا کیا فائدہ، اب تو امتحان دے چکی ہو۔ اب تو بس اچھا نتیجہ آنے کی دعا کیا کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاس تو تم اچھے نمبروں سے ہو ہی جاؤ گی، لیکن بہت اچھے نمبر چاہییں تو ایک عدد کالا بکرا ساتھ میں ایک ہزار ایک روپے کا بندوبست کرو تا کہ میں چلہ کاٹ سکوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ کے چلہ کاٹنے سے فیل ہو جاؤں گی۔۔ آپ بس جب ٹائم ملے ہا تھ اٹھا کے دعا دے دیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کُریئے توں ساڈے کاروبار نوں ٹھپ کرنا چاہنی ایں۔

میرا تو یہ والا کارو بار ہی اتنا چل رہا ہے کہ میں اس کو سنبھالنے کے لیے کتنے بندے رکھے ہوئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پولیس والے تو خود تعویذ لینے کے لیے آتے رہتے ہیں اور ویسے بھی یہ کوئی غیرقانونی کام تو ہے نہیں۔
 

خوشی

محفلین
آج سوچا سعود کی تعریف کر لوں۔ ویسے بھی تعریف ہمیشہ اسی کی کرنی چاھیئے جو آپ کی تعریف نہ کرے،

سعود حساس دل رکھنے کے باوجود کئی معاملات میں بڑا سخت گیر ھے ، اپنے اصولوں کا پابند ،ہر بات طریقے سے سمجھانے والا مگر ضرورت کے تحت اسے انگلی ٹیڑھی کرکے گھی نکالنا بھی آتا ھے
فی میل کو اپیا کہنا تو اس کا سب کے من بھاتا ھے مگر بٹیا کہتا ھے تو کچھ لوگ اس کی اس ادا سے بہت چڑ بھی جاتے ھیں،بزرگوں کی طرح باتیں کرنے والا اپنے باطن میں ایک معصوم کا بچہ ھے ، جس پہ نصیحتیں کچھ زیادہ اثر نہیں کرتیں:)

باقی پھر کبھی سہی
 

شمشاد

لائبریرین
اب اس کے دو مطلب تو بڑی آسانی سے نکل سکتے ہیں کہ تم ذرا بھی اچھی نہیں ہو اور دوسرا مطلب یہ کہ تم ذرا نہیں بلکہ بہت اچھی ہو۔ اب کون سا مطلب لیا جائے؟
 

خوشی

محفلین
اوہو تو یہاں ہمارا بھی ذکر خیر ہو گیا۔ جزاک اللہ خیر اپیا۔ :)[/

quote]

کیوں یقین نہیں آیا کیا

بہت اچھی تعریف کی ہے سعود بھائی کی لیکن بہت مختصر ہے۔


تعریف مختصر ہپی ہوتی ھے کہیں تو قصیدے لکھ دوں

میں ذرا اچھی نہیں ہوں۔۔۔

ذرا زیادہ اچھی ھیں آپ
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی آپا اس (ناعمہ) کی زیادہ ہی تعریف نہیں کر دینی، نہیں تو یہ اور بھی پھول جائے گی۔ پہلے ہی بہت پھولی ہوئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top