شکریہ بھائی جی بھائیوں یہ سب بھائیوں کی صحبت کا اثر ہےیہ اپنا پپو ہے ناں! انتہائی خوش اخلاق، نرم خو، غریب پرور، مددگار، سمجھ دار، منکسر المزاج شخص ہے اور نیک پروین اور "سگھڑ" مرد ہے۔
(جھوٹ بولے کوا کاٹے)
اچھا تو جتنے بھی لفظ ہیں لکھ دئیں میں پڑھ لوں گیاپنی تعریف یہ ہے کہ ایک لفظ نہیں ہے تعریف کے لیے
او جی کچھ نہیں ہے تعریف کے لیے ۔ جو بھی ہے وہ برا ہے معاشرہ میری مثال دیتا ہے کہ برا آدمی ایسا ہوتا ہےاچھا تو جتنے بھی لفظ ہیں لکھ دئیں میں پڑھ لوں گی
کیوں آپ ڈر گئے کیا یا آپنے مو سے آپنی تعریف نہیں کر نا چہتے ہیں کیااو جی کچھ نہیں ہے تعریف کے لیے ۔ جو بھی ہے وہ برا ہے معاشرہ میری مثال دیتا ہے کہ برا آدمی ایسا ہوتا ہے
نہیں نہیں اصل میں ہمارے کارنامے ایسے ہیں کہ الفاظ نہیں مل رہےکیوں آپ ڈر گئے کیا یا آپنے مو سے آپنی تعریف نہیں کر نا چہتے ہیں کیا
لیکن بہن جی ایسا آجکل کی دنیا کو برداشت نہیں ہوتا کیا کریں ؟ سچ بول کر پھنس جاتے ہیں کبھی کبھی توآپ بُرے ہو اور لوگ آپ کو اچھا سمجھے اس سے کئی بہتر ہے کہ آپ اچھے ہوں اور لوگ آپ کو بُرا سمجھے۔
افففففففففففففنہیں نہیں اصل میں ہمارے کارنامے ایسے ہیں کہ الفاظ نہیں مل رہے
او جی اچھائی کے لفظ نہیں مل رہے برائی کے تو فورم بینڈورتھ سے زیادہ ہیں میرے پاساففففففففففففف
پہلے لکھنے کے لیے لفظ کم پڑرہے تھے اب الفاظ نہیں مل رہے ہیں آپ کو
میں شیطان کا شاگرد ہوں اور جیسے میرا استاد کہتا ہے ویسا کرتا ہوںتو کم کرئیں نا بُرائی کے کام اچھائی کے لفظ بھی مل جائیں گیں
یہ تو اچھی بات ہے ہر شاگرد کو اُس کے استاد کی ہر بات مانی چہائےمیں شیطان کا شاگرد ہوں اور جیسے میرا استاد کہتا ہے ویسا کرتا ہوں