عسکری
معطل
چار دن کی تھیں پھر سوچا کیا فائدہمیرے بعد تعریفیں کرنا ہی چھوڑ دیں آپ لوگوں نے
چار دن کی تھیں پھر سوچا کیا فائدہمیرے بعد تعریفیں کرنا ہی چھوڑ دیں آپ لوگوں نے
لیکن شروع میں سیل تو ہونی چاہئے تھی آپ کو تو پتہ ہے کہ کاروبار شروع کرتے وقت کتنے اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ اس لیے ریٹ اونچا رکھا ۔ بعد میں امید ہے کہ کم ہو جائے گا۔ریٹ لسٹ آپ نے تو پیٹرول سے بھی زیادہ قیمت کی بنائی ہے تو پسند کس کو آئے گی۔
حال ہی میں تو ہوئی تھی ۔تبسم میں ایک خوبی ہے کہ وہ کسی سی ناراض نہیں ہوتی۔
میرے بعد تعریفیں کرنا ہی چھوڑ دیں آپ لوگوں نے
افففففففففففففففف کب ہوئی تھی میں ناراض یاد ہی نہیں آرہا ہےحال ہی میں تو ہوئی تھی ۔
میں بھی تو یہی سوچ رہی ہوں کے میں ناراض ہوئی تھی اور مجھے ہی پتا نہیں کے میں ناراض بھی ہوئی تھیکس سے ناراض ہوئی تھی اور کب کی بات ہے؟
پھر اشتیاق بھائی کیسے کہہ رہے ہیں کہ تم حال ہی میں کسی سے ناراض ہوئیں تھی۔
ارے واہ خوشی اپیا محفل آئیں تھیں اور پتا بھی نہیں چلا!میرے بعد تعریفیں کرنا ہی چھوڑ دیں آپ لوگوں نے
اب جلدی سے اُن کی تعریف بھی کر دو وہ پھر سے آجائیں گیارے واہ خوشی اپیا محفل آئیں تھیں اور پتا بھی نہیں چلا!
پاکستان میں چیزوں کی قیمتیں بڑھتی ہوتی ہیں، کم نہیں ہوتیں۔ آج تک ایسا کبھی نہیں ہوا۔لیکن شروع میں سیل تو ہونی چاہئے تھی آپ کو تو پتہ ہے کہ کاروبار شروع کرتے وقت کتنے اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ اس لیے ریٹ اونچا رکھا ۔ بعد میں امید ہے کہ کم ہو جائے گا۔
لیکن کچھ چیزوں کی قیمتیں گر بھی جاتی ہیں۔پاکستان میں چیزوں کی قیمتیں بڑھتی ہوتی ہیں، کم نہیں ہوتیں۔ آج تک ایسا کبھی نہیں ہوا۔
آج کل چکن کی قیمتیں گری ہوئی ہیں۔عوام گرتی رہتی ہے، قیمتیں نہیں گرتیں۔
ابھی تک تو کوئی بھی نہیں ہوئی ۔ آپ ہی کر دیں کسی کی تعریف؟یہاں یہ کس طرح کی تعریفیں ہو رہی ہیں