اشتیاق علی
لائبریرین
تو اور کیا ، پوچھ لیں چاہے آپ کہ یہ "وانا" کیسے پکاتے ہیں؟
تو خالہ سے پوچھ لوں گیاگر باجی کو بھی نہ پتہ ہوا تو؟
کیوں بھائی اس محفل کے سارے صارفیں کو کیا ہوا جو میری ناک سے شروع کیا جا رہا ہےتبسم کی ناک سے شروع کرتے ہیں۔
جلدی سے پوچھو کہ یہ "وانا" کیسے پکتا ہے؟تو خالہ سے پوچھ لوں گی
کیوں آپ کو پکا نا ہے کیاجلدی سے پوچھو کہ یہ "وانا" کیسے پکتا ہے؟
یہ تو شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔کیوں بھائی اس محفل کے سارے صارفیں کو کیا ہوا جو میری ناک سے شروع کیا جا رہا ہے
بس کچھ ایسا ہی سمجھوکیوں آپ کو پکا نا ہے کیا
ناک ہی تو جسم کا سب سے اہم حصہ ہے۔کیوں بھائی اس محفل کے سارے صارفیں کو کیا ہوا جو میری ناک سے شروع کیا جا رہا ہے
م م م م ۔ناک ہی تو جسم کا سب سے اہم حصہ ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہا مجھے ابھی پتا چلاناک ہی تو جسم کا سب سے اہم حصہ ہے۔
میں تو اس کی آدھی عمرکی بھی نہیں ہوں بھائیکیا مطلب ہے آپ کا، تبسم 80، 90 سال سے زیادہ عمر کی ہے؟
چلو شکر ہے تمہیں معلوم تو ہوا۔ہاہاہاہاہاہاہا مجھے ابھی پتا چلا
پھر ایسا کرو کہ ان کو اپنی صحیح صحیح عمر بتا دو۔میں تو اس کی آدھی عمرکی بھی نہیں ہوں بھائی
لڑکیوں سے اُن کی عمر نہیں پوچھتے آپ کو نہیں پتا ہے کیاپھر ایسا کرو کہ ان کو اپنی صحیح صحیح عمر بتا دو۔