کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
پڑوسیوں کی ایسی دی تیسی

ویسے پڑوسیوں کو ساتھ مراسم اچھے ہی رکھنے چاہییں۔
ہم نے تو کوشش یہی کی تھی پڑوسیوں سے اچھے مراسم رکھے جائیں مگر جب انہوں نے بھری پنچائیت میں اللہ اور اس کے رسول کی خاطر معاف کر دیا تو پھر اب کیوں یہ کہتے ہیں کہ ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اب کون کسی کے جھمیلے میں پڑنا پسند کرتا ہے۔ پنچائیت والوں نے انہیں سمجھایا بھی مگر وہ جوں کے توں ہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top