مائرہ
محفلین
نہیں گندے تو نہیںآپ کا مطلب ہے یہ جو ڈھول ڈھمکے کے ساتھ آتے اور جاتے ہیں وہ سب گندے بچے ہیں۔
لیکن اچھے لوگ جب چلے جاتے ہیں تب ان کا پتا چلتا ہے
نہیں گندے تو نہیںآپ کا مطلب ہے یہ جو ڈھول ڈھمکے کے ساتھ آتے اور جاتے ہیں وہ سب گندے بچے ہیں۔
کہاں جاتے ہیں؟تو اچھے لوگ جاتے ہی کیوں ہیں؟
اچھا سوال ہےتو اچھے لوگ جاتے ہی کیوں ہیں؟
کب بتائیں گی میں کب سے انتظار کر رہا ہوں۔یہ تو مائرہ ہی بتائیں گی ناں۔
آئیں کیوں نہیں کہاں رہ گئیں ہیں وہ؟میں خود مائرہ کا انتظار کر رہا ہوں۔ وہ آئیں اور جواب دیں۔
تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایااب یہاں تعریف بھی کر لیں انتظار تو اُن کے آنے پر ہی ختم ہو گا
بہت خوب ۔تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا
بہت خوب ۔
تعریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا
کیسی زمین بنائی کیا آسمان بنایا۔
اچھا،،آپ نےکس کس کی تعریف کی میں نےتونہیں سُنیلسٹ بنایئے،،،کس کس کی تعریف کرچکےآپکون کنجوسی کر رہا ہے، یہ بھی تو دیکھیں۔ ہم تو تعریفیں کر کر کے تھک گئے۔
جی یہ توہےسب ہی اراکین محفل تعریف کے قابل ہیں۔
کوئی بات نہیں آپی آپ ہی تعریفیں کر نے لگیں سب شروع ہو جائیں گےاس دھاگے میں تعریف کےنام پر بہت کنجوسی ہورہی ہے
کیسادورآگیاہےکوئی کسی کی تعریف کرنےپرتیارہی نہیں ہورہا