کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مائرہ

محفلین
میں کہہ رہی ہوں اس لیے مان لیں
نہیں ماننا تو امی سے لکھوا کر دوں ؟
لیکن امی کیسے فورم میں آئیں گی
آ بھی گئیں تو لکھیں گی کیسے
ویسے بھی ابھی میں امی سے بہت دور ہوں
آپ ایسا کریں کہ میری بات کا ہی یقین کر لیں
میں کوشش کرتی ہوں کہ جیو والوں کو بھی بتا دوں تاکہ وہ بھی ہر دو منٹ بعد یہ خبر نشر کریں :grin:
 
تبسم

نہیں جی یہاں بچوں کی بات پر یقین نہیں کر تے
 
شمشاد

لائبریرین
چپ چاپ کیوں گئیں، کچھ اعلان کر کے جانا چاہیے تھا تاکہ علم تو ہوتا کہ ایک اچھی بچی آئی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top