کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
کہا تو ھے باقی کل ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، تعریف پوری کب ہوئی ، ویسے میں نے کوئی برائی بیان کب کیِِِِِِِِِِِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

خوشی

محفلین
آپ کے تجسس سے دل تو چاہتا ھے پہلے آپ کی ہی تعریف کر دوں آپ کی طبیعت تو ذرا صاف ہو جائے

اور یہ جانبداری غیر جانبداری مجھے مت سمجھایا کریں ، میں اچھی طرح جانتی ہوں مجھ میں کتنا ضبط ھے یا کسی دوسرے میں
 
اپیا ایسا ظلم مت کیجئے گا سر بازار چپت رسید کریں گی آپ بھائی کے سر پر۔ اور آپ میرے مشورہ نما مزاح کو اتنی سنجیدگی سے کیوں لے رہی ہیں۔ :)

برا ہو میری عادت کا جو اسمائلیز نہیں لگاتا ڈھنگ کے۔ :)
 
جی نہیں اپیا ڈرنے والی بات نہیں۔ بس اپنے موقف کی وضاحت کی ہے اور کچھ نہیں۔ رہا سوال میری تعریف کا تو میں نا تو قابل تعریف ہوں اور نہ ہی قابل ذکر۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ ہارون بھائی، کمپنی کیا دینی بس گپ شپ کرتے ہیں، اس سے دونوں کا ہی بھلا ہو جاتا ہے۔
 

ھارون رشید

محفلین
اچھا

کیا نام ھے اس اچھی کمپنی کا ہارون بھائی
rat through company
mtledj.jpg


اب تفصیل بھی بیان کروں
 

خوشی

محفلین
عارف جی کی تعریف نامکمل رہ گئی تھی ، میں نے وعدہ کیا تھا ان کے 10 ہزاروی ہونے پہ کہ ان کی تعریف کروں گی تو جناب

عارف جی مین ایک جو ایک عادت پائی جاتی ھے یا ان کی سب سے بڑی خوبی ھے تو وہ یہ کہ وہ بہت ٹھنڈے دل ودماغ کے انسان ھیں اور ان کی قوت برداشت حیرت انگیز طور پہ حد سے زیادہ ھے اور یہ بہت بڑی خوبی ھے ورنہ اتنا مذاق کوئی برداشت نہیں کر سکتا
 

خوشی

محفلین
یہ دھاگہ چونکہ خوشی بہن نے شروع کیا تو ان کے بارے میں ہی کچھ لکھنے کی ٹوٹی پھوٹی کوشش کرتے ہیں۔


خوشی جی کو فرسٹ ٹائم ہماری اردو فورم پر دیکھا تھا۔
ماشاءاللہ وہاں ان کی پوسٹس کرنے کی رفتار جیٹ‌ طیارے جیسی تھی۔
لیکن وہاں‌ شاید یہ زیادہ کسی سے باتیں نہیں کرتی تھیں۔،،،،،،،،،، وہاں بھی اچھے دوست ھیں،
کیوں‌ وہاں زیادہ تر پوسٹس تو گانوں کے دو بول۔ کسی فلم کا نام۔ کسی بندے/بندی کا نام اور اسی طرح کی ہوتی تھیں۔،،،،،،،،، میرے خیال میں تو میں نے ہماری اردو کے ہر دھاگہ میں ہی کچھ نہ کچھ شئیر کیا ھے
پھر خوشی جی کی محفل میں آمد ہوئی یہاں شروع میں ان کا رویہ بڑا ریزو سا ہوتا تھا۔
ہر کسی پر شک کرنا، ہر کسی کی ہر بات کو پہلے جھوٹ ہی سمجھنا۔(ایسا میرا اندازہ ہے) (اور دوسرا اندازا یہ کہ شاید خوشی جی کو انٹرنیٹ کو لے کر محفل سے پہلے کوئی اچھے تجربے نہیں ہوئے)،،،،،،،،،،،ایسا ہرگز نہیں ھے آپ کا ااندازہ غلط ھے
اس لیے یہاں بھی لوگ ان کو ٹیڑھے نظر آتے تھے۔،،،،،،،،،، بالکل بھی نہیں میں نے ہمیشہ یہاں کے لوگوں کی ہماری اردو کے دوستوں سے تعریف کی تبھی وہاں سے کچھ لوگ یہاں آئے
کوئی ہلکا سا مذاق میں کچھ لکھے تو خوشی جی بجائے خوشی خوشی جواب دینے کے بھڑک اٹھتی تھیں۔،،،،،،،،، جو لوگ میرا مزاج سمجھتے ھیں ان کو ایس انہیں لگتا اصل میں شروع میں سمائلیز کا استعمال کم کرتی تھی مجھے اس سے الجھن ہوتی تھی تب کسی نے کہا لوگ آپ کے مذاق کو سمجھ نہیں پاتے ساتھ سمائلی لگا دیا کریں ، آپ شاید ان دنوں کی بات کر رھے ھیں

خود میرے ساتھ کئی بار ایسا ہوچکا ہے اور پھر میں کان پکڑ کر یقین دلانے کی کوشش کرتا تھا کہ نہیں میرا مطلب وہ نہیں جو آپ نے سمجھا:) آپ سے تو ہمیشہ اچھی گپ شپ رہی مجھے نہیں یاد کبھی نوک جھونک ہوئی ہو

لیکن پھر آہستہ آہستہ خوشی جی محفل میں گھلتی ملتی گئیں۔ یہاں کے لوگوں کے مزاج کو بھی انہوں نے بخوبی سمجھ لیا۔
تو ان کی یہی تعریف کہ اب بات منہ سے بعد میں نکلے لیکن یہ پہلے ہی سمجھ جاتیں ہیں کہ مطلب کیا ہے:)
اور اب خود بھی خوشی خوشی رہتی ہیں اور دوسروں کے چہروں پر بھی مسکراہٹ‌ بکھیرتی رہتی ہیں:)
میں ہمیشہ سے ہی خوش رہتی ہوں اللہ کا بڑا احسان ھے مجھ پہ ، شروع میں کچھ لوگوں نے عجیب سی باتیں کیں تو پہلے تو ہنس کے برداشت کیں پھر ان کا جواب دینا پڑا ، مگر ان لوگوں میں آپ کبھی بھی شامل نہیں رھے

اور اب ان کی محفل میں آمد کے ساتھ ہی یہ دھن بج اٹھتی ہے۔
آئی رے آئی رے آئی
آئی رے آئی رے آئی
خوشی آئییییییی:)

آپ نے یہ لنک دیا تو دیکھی اپنی تعریف ،گر یہ تعریف ھے تو بہت شکریہ فہیم

میں نے اتنا تفصیلی جواب دے دیا اب تو آپ کا گلہ دور ہو گیا ہو گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top