خوشی
محفلین
کیوں تعریف کیوں نہیں ہو سکتی آپ کی تعریف تو میں ہر جگہ کر سکتی ہوں ، ہارون بھائی بہت ہی سادہ صاف گو اور ہنس مکھ انسان ھیں میرا کبھی دل نہیں چاہا اپنے بھائیوں کے علاوہ کسی کو بھائی بنانے کا کہنے کا مگر ہارون بھائی کو بے اختیار دل چاہتا ھے بھائی کہنے کو کیونکہ وہ صرف بہن کہتے ہی نہیں بلکہ سمجھتے بھی ھیں اور یہ بھی جانتے ھیں کہ اس رشتے کا تقدس کیا ھے
مذاق کرتے بھی خوب ھیں اور برداشت کرنا بھی خوب جانتے ھیں ، میرے خیال میں اتنی تعریف کافی ھے
مذاق کرتے بھی خوب ھیں اور برداشت کرنا بھی خوب جانتے ھیں ، میرے خیال میں اتنی تعریف کافی ھے