آپ نے یہ لنک دیا تو دیکھی اپنی تعریف ،گر یہ تعریف ھے تو بہت شکریہ فہیم
میں نے اتنا تفصیلی جواب دے دیا اب تو آپ کا گلہ دور ہو گیا ہو گا
میں نے شکریہ کے علاوہ بھی سارے بٹن دبا دیے ھیں اب خوش ، میں پچھلے صفحے پہ گی ہی نہیں تھی سوری
اچھا گلہ نہیں تھا میں نے ایسے ہی اتنی زحمت اٹھائی
ٹائٹنگ تو کی ھے ابھی چائے کے ساتھ گاجر کا حلوہ کھایا ھے
اور میں ابھی کچھ دیر بعد رات کا کھانا کھاؤں گا۔
میں کھلا دوں آئس کریم