کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا یہ لو ایک روپیہ، باقی تین پیسے واپس کرو۔

پہلے تو میں نے سوچا تھا کہ 96 پیسے ہی دوں پھر خیال آیا کہ تم بھی کیا یاد کرو گی کی کس سخی سے پالا پڑا ہے، اس لیے 97 کر دیئے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ ہما رے بڑے کنجو س بھیا میر ی تعریف کرنے کے پیسے لے رہے ہیں جبکہ انکو پتا بھی ہے کہ میں اتنی اچھی ہوں کہ مجھے تعریف کی ضرورت ہی نہیں پھر بھی انکو پیسے لینے تھے تو میں نے کہا کہ تعریف بھی کر کے جایئں:tongue::tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو ایسا زمانہ آ رہا ہے کہ سلام کا جواب لینے کے لیے بھی پیسے دینے پڑیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے لکھا ہے ایسا زمانہ آ رہا ہے، یہ تو نہیں لکھا کہ ایسا زمانہ آ گیا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی یہ بھی آجکل وہ تابعدار لوگ کہاں ملتے ہیں جو ہماری طرح گلی سے گزرنے والے بزرگوں سے سلام بھی لیتے تھے پیار بھی اور انکی دعا ئیں بھی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی اور یہ بات سمجھنا آج کل کے بچوں کے لئے بہت ضروی ہے۔بڑوں کی عزت کر کے انکی دعائیں لینے میں بڑا سکون ہے:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top