تبسم
محفلین
خاک صحیح کہہ رہی ہے۔ ابھی غالبا کل اس نے ہمیں مذکر کی بجائے مؤنث بنا دیا تھا۔ یاد ہے کہ نہیں؟
آج تو آپ میری کلاس لے رہے ہیں
خاک صحیح کہہ رہی ہے۔ ابھی غالبا کل اس نے ہمیں مذکر کی بجائے مؤنث بنا دیا تھا۔ یاد ہے کہ نہیں؟
یہ کلاس نہیں ہے تبسم۔ اسے کلاس مت سمجھو۔آج تو آپ میری کلاس لے رہے ہیں
دونوں قسمیں آپ بتا دیں آپشن کے طور پر پھر جواب دے گی تبسم۔کلاس دو قسم کی ہوتی ہے؟ تم کون سی والی سمجھ رہی ہو؟
ٹھیک ہے نہیں سمجھوگی آپ مجھے بتایں میں کیا سمجھوں اس کویہ کلاس نہیں ہے تبسم۔ اسے کلاس مت سمجھو۔
یہ تو شمشاد بھائی سے پوچھو اب۔ٹھیک ہے نہیں سمجھوگی آپ مجھے بتایں میں کیا سمجھوں اس کو
میرے پاس اتنی سمجھ نہیں ہے بھائی آپ کی قسموں کو سمجھ سکوںکلاس دو قسم کی ہوتی ہے؟ تم کون سی والی سمجھ رہی ہو؟
اچھا کر سکتی ہیں تو میری تعریف کر کے دیکھائیںکیوں میں تعریف نہیں کر سکتی ہوں کیا
ایک ہی تو غلطی کی تھی آجبالکل صحیح کہہ رہی اور خاص کر تم دونوں کے مراسلے۔
نہیں جی میں آپ کا کیا کسی کا بھی ساتھ نہیں دے پاؤں گی اگر اتنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو پونٹ اوٹ کیا جائے توکوئی تو آگئے میرا ساتھ دینے والے
غصہ کی بات نہیں ہے اگر کسی سے کچھ غلطی ہو جائے تو نظر انداز کر دیا جا سکتا ہے ۔ ناکے غلطی غلطی کرئیںارے کوئی بات نہیں، گپ شپ میں ایسا ہی ہوتا ہے کہ ایک دوسرے کی غلطیوں کی نشاندہی کر دی جاتی ہے۔ اس میں کوئی غصے والی بات نہیں ہے۔
اچھا دوست وہی ہوتا ہے جو دوست کی غلطی بتا دے۔ اس میں غصے والی کوئی بات نہیں۔غصہ کی بات نہیں ہے اگر کسی سے کچھ غلطی ہو جائے تو نظر انداز کر دیا جا سکتا ہے ۔ ناکے غلطی غلطی کرئیں
اچھا آپ کی تعریف کرؤں میں آپ کو شاید بُرا لگ جائے کوئی آپ کی تعریف کر دے تواچھا کر سکتی ہیں تو میری تعریف کر کے دیکھائیں
نہیں جی میں آپ کا کیا کسی کا بھی ساتھ نہیں دے پاؤں گی اگر اتنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو پونٹ اوٹ کیا جائے تو
پر بھائی وہ شحص بُرا بھی مان سکتا ہے ہر کسی کا مزاج اور سوچنے کا نظریہ الگ ہو تا ہے ہر کسی کی سوچ ایک سی نہیں ہو تی ہے آپ جو سوچ رہے وہ شخص بھی وساہی سوچیں ایسا نہیں ہو تا ہے نااچھا دوست وہی ہوتا ہے جو دوست کی غلطی بتا دے۔ اس میں غصے والی کوئی بات نہیں۔
آپ نے تعریف نہ کرنے کا بہانا ڈھونڈ لیااچھا آپ کی تعریف کرؤں میں آپ کو شاید بُرا لگ جائے کوئی آپ کی تعریف کر دے تو
ارے آپ تو بُرا مان گئی ہیں سیماب جی
جی نہیں جو تعریف کے لایق ہوتا ہے اس کی تعریف ضرور کرتی ہوںلگتا ہے آپ دونوں تعریف کرنے میں کنجوس ہیں
میں نے لکھا تھا کہ اچھا دوست، اب اگر کوئی اپنے دوست کی غلطی کی نشاندہی نہیں کرتا تو وہ اس کا اچھا دوست نہیں ہے۔پر بھائی وہ شحص بُرا بھی مان سکتا ہے ہر کسی کا مزاج اور سوچنے کا نظریہ الگ ہو تا ہے ہر کسی کی سوچ ایک سی نہیں ہو تی ہے آپ جو سوچ رہے وہ شخص بھی وساہی سوچیں ایسا نہیں ہو تا ہے نا
نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں ہے پوچھ لیں میں تعریف کر تی ہوںآپ نے تعریف نہ کرنے کا بہانا ڈھونڈ لیا