کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایک کلاس وہ ہوتی ہے جیسے اسکول میں بچے کلاس میں بیٹھ کر پڑھتے ہیں اور استاد ان کو سمجھتا ہے۔ تو اشتیاق بھائی تمہیں اسی قسم کی کلاس سے سمجھا رہے تھے۔

اور دوسری کلاس کا تو تمہیں علم ہے ہی۔
 

سیماب

محفلین
کیوں میں تعریف نہیں کر سکتی ہوں کیا
اچھا کر سکتی ہیں تو میری تعریف کر کے دیکھائیں
بالکل صحیح کہہ رہی اور خاص کر تم دونوں کے مراسلے۔
ایک ہی تو غلطی کی تھی آج :sad2:
کوئی تو آگئے میرا ساتھ دینے والے
نہیں جی میں آپ کا کیا کسی کا بھی ساتھ نہیں دے پاؤں گی اگر اتنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو پونٹ اوٹ کیا جائے تو
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کوئی بات نہیں، گپ شپ میں ایسا ہی ہوتا ہے کہ ایک دوسرے کی غلطیوں کی نشاندہی کر دی جاتی ہے۔ اس میں کوئی غصے والی بات نہیں ہے۔
 

سیماب

محفلین
ارے کوئی بات نہیں، گپ شپ میں ایسا ہی ہوتا ہے کہ ایک دوسرے کی غلطیوں کی نشاندہی کر دی جاتی ہے۔ اس میں کوئی غصے والی بات نہیں ہے۔
غصہ کی بات نہیں ہے اگر کسی سے کچھ غلطی ہو جائے تو نظر انداز کر دیا جا سکتا ہے ۔ ناکے غلطی غلطی کرئیں
 

تبسم

محفلین
اچھا کر سکتی ہیں تو میری تعریف کر کے دیکھائیں


نہیں جی میں آپ کا کیا کسی کا بھی ساتھ نہیں دے پاؤں گی اگر اتنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو پونٹ اوٹ کیا جائے تو
اچھا آپ کی تعریف کرؤں میں آپ کو شاید بُرا لگ جائے کوئی آپ کی تعریف کر دے تو:angel:
ارے آپ تو بُرا مان گئی ہیں سیماب جی
 

تبسم

محفلین
اچھا دوست وہی ہوتا ہے جو دوست کی غلطی بتا دے۔ اس میں غصے والی کوئی بات نہیں۔
پر بھائی وہ شحص بُرا بھی مان سکتا ہے ہر کسی کا مزاج اور سوچنے کا نظریہ الگ ہو تا ہے ہر کسی کی سوچ ایک سی نہیں ہو تی ہے آپ جو سوچ رہے وہ شخص بھی وساہی سوچیں ایسا نہیں ہو تا ہے نا
 

شمشاد

لائبریرین
پر بھائی وہ شحص بُرا بھی مان سکتا ہے ہر کسی کا مزاج اور سوچنے کا نظریہ الگ ہو تا ہے ہر کسی کی سوچ ایک سی نہیں ہو تی ہے آپ جو سوچ رہے وہ شخص بھی وساہی سوچیں ایسا نہیں ہو تا ہے نا
میں نے لکھا تھا کہ اچھا دوست، اب اگر کوئی اپنے دوست کی غلطی کی نشاندہی نہیں کرتا تو وہ اس کا اچھا دوست نہیں ہے۔

اگر آپ اس محفل کی اراکین کی بات کر رہی ہے۔ تو ظاہر ہے کہ سب دوست تو ہیں لیکن کچھ اچھے ہیں اور کچھ صرف جان پہچان کے۔ اس لیے چاہیے کہ ذاتی پیغام میں غلطی کی نشاندہی کر دی جائے تاکہ سب کے سامنے سُبکی محسوس نہ ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top