وہ تو آپ کی ہمت۔
طوطا کہانی کیا آپ نے تو ماشاءاللہ اکیلے ہی کافی کچھ لکھ ڈالا ہے۔
خاص کر الفاروق کو جس طرح آپ نے اکیلے ہی لکھا وہ بھی اتنی جلد وہ واقعی قابل تعریف بات ہے۔
لیکن اگر آپ صرف اپنے آپ کو الگ کرلیں تو اردو ویب کی جو لائبریری ہے۔ اس میں کیا باقی رہ جاتا ہے؟
اور باقی ممبران کا بس نام کے لائبریری ممبر ہیں۔