تعریف اس خدا کی، جس نےجہاں بنایا محفل بنائی اور ہمیں محفلین بنایا
mfdarvesh محفلین جنوری 2، 2011 #341 تعریف اس خدا کی، جس نےجہاں بنایا محفل بنائی اور ہمیں محفلین بنایا
شمشاد لائبریرین جنوری 2، 2011 #342 کھوکھر نے کہا: یہ گردی کی عادت تنگ بہت کرتی ہے بعد میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شوق دا کوئی مُل نئیں ہوندا۔
کھوکھر نے کہا: یہ گردی کی عادت تنگ بہت کرتی ہے بعد میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شوق دا کوئی مُل نئیں ہوندا۔
غ غیاث محفلین جنوری 4، 2011 #346 ایک بزرگ نے سنایا تھا دلچسپی کو طلب مت بننے دو طلب ایک ضرورت ہے اور ضرورت کسی وقت مجبوری بن جاتی ہے۔ زیادہ گلے بھی نہ لگائیں نہ ہی گلے لگیں۔
ایک بزرگ نے سنایا تھا دلچسپی کو طلب مت بننے دو طلب ایک ضرورت ہے اور ضرورت کسی وقت مجبوری بن جاتی ہے۔ زیادہ گلے بھی نہ لگائیں نہ ہی گلے لگیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2011 #347 اچھے کام کرنے والے کی تعریف کرنی چاہیے اور اس کے اچھے کام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہیے۔
کھوکھر محفلین جنوری 13، 2011 #348 نویدصاحب کی کیا بات ہے اچھی کمپنی دیتے ہیں کسی کو بور نہیں ہونے دیتے
شمشاد لائبریرین جنوری 13، 2011 #349 احمد بھائی آپ نے سولہ آنے بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ سو پیسے درست بات کی ہے۔
مقدس لائبریرین جولائی 8، 2011 #353 وہ تو مجھے بھی نہیں پتا۔۔ بٹ آئی تھنک گڈ پیپل آر آلویز لائیک ایبل بائے ادرز
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2011 #354 ناعمہ عزیز نے کہا: ہاہاہاہاہاہاہا میں بھلا کیوں اچھی لگتی ہوں؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بتاؤں کیوں اچھی لگتی ہو؟ اپنی بونگیوں کی وجہ سے۔
ناعمہ عزیز نے کہا: ہاہاہاہاہاہاہا میں بھلا کیوں اچھی لگتی ہوں؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بتاؤں کیوں اچھی لگتی ہو؟ اپنی بونگیوں کی وجہ سے۔
س ساجد تاج محفلین جولائی 19، 2011 #357 ہم کس کی تعیف کریں ابھی کسی سے بات چیت شروع ہی کہاں ہوئی ہے اس لیے معذرت کسی کی تعریف نہیں کر سکتا میں
ہم کس کی تعیف کریں ابھی کسی سے بات چیت شروع ہی کہاں ہوئی ہے اس لیے معذرت کسی کی تعریف نہیں کر سکتا میں