الف نظامی
لائبریرین
Vaccine statistics
Partially Vaccinated
2,491,040
Fully Vaccinated
1,156,893
Total Doses Administered
4,747,033
Partially Vaccinated
2,491,040
Fully Vaccinated
1,156,893
Total Doses Administered
4,747,033
کل جانا ضروری نہیں ، چند دن بعد بھی جا سکتے ہیں۔1166 پر ایس ایم ایس کرنے سے کل کی تاریخ موصول ہوئی ہے۔ کیا لازم ہے کل ہی لگوائی جائے؟ دن تبدیل نہیں ہو سکتا؟
جزاک اللہ،شکریہ۔کل جانا ضروری نہیں ، چند دن بعد بھی جا سکتے ہیں۔
شاید جس اسٹیشن کا ایڈریس آیا ہے وہاں بھی جانا ضروری نہیں ۔ کسی بھی قریبی اسٹیشن جاسکتے ہیں ۔کل جانا ضروری نہیں ، چند دن بعد بھی جا سکتے ہیں۔
مقناطیس لگا کر تصدیق بھی کیا یا نہیں ؟ کہ ویکسین (چِپ) اصلی تھی۔آج سائنو ویک ویکسین کی پہلی خوراک لگوا کر آدھی چِپ انسٹال کروا لی ہے۔
نہ نہ! کہیں بل گیٹس کو پتہ چل گیا کہ اسلام آباد سے تابش بھائی نے چپ کا سوفٹ وئر اڑادیا ہے تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔مقناطیس لگا کر تصدیق بھی کیا یا نہیں ؟ کہ ویکسین (چِپ) اصلی تھی۔
یہ کیسی appointment ہے؟ وقت کا تعین نہ مقام کا۔شاید جس اسٹیشن کا ایڈریس آیا ہے وہاں بھی جانا ضروری نہیں ۔ کسی بھی قریبی اسٹیشن جاسکتے ہیں ۔
پاکستان میں عوام الناس کو مناکر ٹیکے لگوانے پڑتے ہیں!!!یہ کیسی appointment ہے؟ وقت کا تعین نہ مقام کا۔
جی اسے بلینک ورس (blank verse )کہتے ہیں پاکستان میں عام ہے ۔یہ کیسی appointment ہے؟ وقت کا تعین نہ مقام کا۔
جی ، اس کے علاوہ ویکسینیشن سینٹر تبدیل بھی کر سکتے ہیں نادرا کی ویب سائٹ سے۔ بہر حال مقصد یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگ جائے۔شاید جس اسٹیشن کا ایڈریس آیا ہے وہاں بھی جانا ضروری نہیں ۔ کسی بھی قریبی اسٹیشن جاسکتے ہیں ۔
کوڈ کس لئے؟ جب کوئی بھی کہیں کسی بھی وقت لگوا سکتا ہے تو ا پوائنٹ منٹ کا مقصد ہی کیا رہا۔جی اسے بلینک ورس (blank verse )کہتے ہیں پاکستان میں عام ہے ۔
ہماری زوجہ محترمہ کو جو پیغام موصول ہوا تھا اس میں تو لکھ تھا کہ فلاں سٹیشن پر جائیں "یا کسی بھی قریبی سٹیشن میں یہ کوڈ دکھا کر ویکسین لگوائیں "
اس کی وجہ سے بلاوجہ غیر متوقع رش بھی بڑھتا ہے ۔ لیکن کیا کیجیئے ۔
لیکن سافٹویر اپڈیٹ پھر بھی نہیں ہوا۔ اگلی دفعہ چپ آبپارہ سے ڈلوا لیجئے گاآج سائنو ویک ویکسین کی پہلی خوراک لگوا کر آدھی چِپ انسٹال کروا لی ہے۔
میرا خیال ہے کہ دراصل شروع میں پابندی کی گئی تھی اپوائنٹمنٹ کی ۔لیکن لوگوں کی عدم دلچسپی دیکھ کر اور ویکسین سرگرمی کو پروموٹ کر نے کے لیے سہولت کی غرض سے یہ نرمی کر دی۔ یہ اس لیے لگتا ہے کہ زیادہ عمر والوں کی بڑی تعداد کی عدم دلچسپی کے باعث ہی کم عمر والوں کو شامل کر لیا گیا ہے ۔ مجھے تو ایسا ہی لگا۔ پاکستان والوں کا مشاہدہ بہتر ہو سکتا ہے ۔کوڈ کس لئے؟ جب کوئی بھی کہیں کسی بھی وقت لگوا سکتا ہے تو ا پوائنٹ منٹ کا مقصد ہی کیا رہا۔
چائنیز ہے، کچھ کہہ نہیں سکتے۔مقناطیس لگا کر تصدیق بھی کیا یا نہیں ؟ کہ ویکسین (چِپ) اصلی تھی۔