کروناوائرس ویکسین

کروناوائرس ویکسین کے بارے میں آپ کا کیا ارادہ ہے؟

  • مکمل ویکسینیشن لگوا چکے

    Votes: 30 45.5%
  • ایک ڈوز لگوا چکے

    Votes: 9 13.6%
  • لگوانے کے انتظار میں ہیں

    Votes: 10 15.2%
  • تذبذب کہ لگوائیں یا نہیں

    Votes: 5 7.6%
  • بالکل لگوانے کا ارادہ نہیں

    Votes: 3 4.5%
  • تین ڈوز لگا لیں

    Votes: 9 13.6%

  • Total voters
    66

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے یہاں سعودیہ کے سفری تقاضے نرالے ہی سامنے آئے ہیں ۔ یہاں چائنیز ویکسین قبول ہی نہیں کی جارہی ۔ تو جو بندہ ایک لگواچکا وہ اب بندہ ڈبل ویکسین لگوائے ۔
 

زیک

مسافر
ویسے یہاں سعودیہ کے سفری تقاضے نرالے ہی سامنے آئے ہیں ۔ یہاں چائنیز ویکسین قبول ہی نہیں کی جارہی ۔ تو جو بندہ ایک لگواچکا وہ اب بندہ ڈبل ویکسین لگوائے ۔
یہ مسئلہ حل طلب ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے بھی سائنوفارم اپنی فہرست میں شامل کی ہے لیکن دیگر چینی ویکسین فی الحال شامل نہیں۔

کیا اس پالیسی کی وجہ سے آپ کی بیچلرہڈ میں اضافہ ہو رہا ہے؟
 

الف نظامی

لائبریرین
ویسے یہاں سعودیہ کے سفری تقاضے نرالے ہی سامنے آئے ہیں ۔ یہاں چائنیز ویکسین قبول ہی نہیں کی جارہی ۔ تو جو بندہ ایک لگواچکا وہ اب بندہ ڈبل ویکسین لگوائے ۔
یو اے ای میں ایسا کوئی تقاضہ نہیں کہ غیر چینی ویکسین لگانا ضروری ہو۔
پاکستان کو سعودیہ سے اس حوالے سے بات کرنی چاہیے
 
Top