سید عاطف علی
لائبریرین
اللہ نہ کرے بھئی ۔ اللہ اللہ کر کے تو دوا ایجاد ہوئی ہے ۔ دعا ہے کہ یہ مہمات اس وبا کی شکست ثابت ہوں ۔انشاءاللہ۔کہیں دودھ پلائی کے بجائے "ویکسین لگوائی" رسم نہ شروع ہو جائے۔![]()
اور "انسان" اس سے کوئی بھلائی (یعنی امن و محبت) کا سبق سیکھے ۔