زیک
مسافر
پاکستان میں تو شاید شادیوں پر اکٹھے مہمانوں کو پکڑ پکڑ کر ہی لگانی پڑے اگر وہاں vaccine hesitancy کی خبریں درست ہیںکہیں دودھ پلائی کے بجائے "ویکسین لگوائی" رسم نہ شروع ہو جائے۔
پاکستان میں تو شاید شادیوں پر اکٹھے مہمانوں کو پکڑ پکڑ کر ہی لگانی پڑے اگر وہاں vaccine hesitancy کی خبریں درست ہیںکہیں دودھ پلائی کے بجائے "ویکسین لگوائی" رسم نہ شروع ہو جائے۔
صد فی صد متفقپاکستان میں تو شاید شادیوں پر اکٹھے مہمانوں کو پکڑ پکڑ کر ہی لگانی پڑے اگر وہاں vaccine hesitancy کی خبریں درست ہیں
پاکستان میں بھی مفت ہی ہے لیکن اگر کوئی اپنی باری کا انتظار نہیں کرنا چاہتا تو خود پیسے دے کر لگوا سکتا ہے۔دنیا بھر میں مفت ہی ہے سوائے پاکستان کے
حکومت کے ہسپتالوں میں مفت ہے۔ خبر سنی تھی کہ پرائیویٹ کلینک وغیرہ پر آٹھ ہزار روپے پر لگائی جائے گی۔ یہاں امریکہ میں صارف کے لئے ہر جگہ ویکسین مفت ہے۔ پرائیویٹ فارمیسی وغیرہ کو حکومت یا انشورنس سے پیسے ملتے ہیں لیکن ویکسین لگوانے والے کو کچھ نہیں دینا پڑتاجناب پاکستان میں بھی مفت ہے !!!!!!!
ابھی تک صرف 60 اینڈ ابوو کو لگ رہی ہے۔ ہمارے والدین کو بھی پہلی ڈوز لگ گئی ہے، سائنو فارم کی ۔۔۔ دوسری کے لیے ۴ اپریل کو بلایا ہے۔کیا پاکستان میں سب عمروں کے افراد کے لیے ویکسین لگ رہی ہے ؟ یا ابھی عمر کی کوئی حد ہے ؟
ٹرولنگ کی ویکسین کب ایجاد ہو رہی ہے؟
ڈاکٹر صاحب، آپ کر لیں تو لاکھوں لوگ دعائیں دیں گے۔
اسد عمر نے اعلان کیا تھا کہ اگلے ہفتے 50 اور زائد عمر والے بھی ویکسین کے لئے رجسٹر کر سکتے ہیںکیا پاکستان میں سب عمروں کے افراد کے لیے ویکسین لگ رہی ہے ؟ یا ابھی عمر کی کوئی حد ہے ؟
درست۔ اگر دوبارہ اسٹرا زینیکا کی آفر ہوئی تو یہی لگوا لوں گا۔کہ 100 فی صد یقین سے ویکسین کو ان اموات کی وجہ قرار دینا ممکن نہیں۔
پاکستان میں 65 سال سے زائد عمر کے ایک کروڑ سے زیادہ آبادی ہے۔ پاکستان نے ویکسین کی ابھی تک صرف 6 لاکھ شاٹس لگوائی ہیں جن میں سے آدھی ہیلتھ کیئر والوں کو لگیں۔ یعنی بوڑھوں میں صرف 3 فیصد کو ویکسین لگی ہے۔ امریکہ میں اس وقت 65 اور زائد عمر کے 71 فیصد لوگوں کو ویکسین لگ چکی ہےیعنی ابھی فی الحال پچاس سے اوپر والے چل رہے ہیں ،
ویسے پاکستان میں تو مردم شماری کے ہی اتنے مسائل اور جھگڑے ہیں کہ نسبت و تناسب کا کیا خاک پتہ چلے گا۔
ابھی کچھ دنون قبل ایک مشہور سوشل ورکر کہہ رہا تھا کراچی کو، کہ ساڑھے چار کروڑ کا شہر ہے ۔ جب کہ سرکاری عدد غالبا اب تک ایک اعشاریہ چھے کروڑ ہے گزشتہ سال کے مطابق ۔ واللہ اعلم
کورونا ویکسینیشن: 50 سال سے زائد العمر افراد کی رجسٹریشن کا آغاز 30 مارچ سے ہوگایعنی ابھی فی الحال پچاس سے اوپر والے چل رہے ہیں ،
ویسے پاکستان میں تو مردم شماری کے ہی اتنے مسائل اور جھگڑے ہیں کہ نسبت و تناسب کا کیا خاک پتہ چلے گا۔
ابھی کچھ دنون قبل ایک مشہور سوشل ورکر کہہ رہا تھا کراچی کو، کہ ساڑھے چار کروڑ کا شہر ہے ۔ جب کہ سرکاری عدد غالبا اب تک ایک اعشاریہ چھے کروڑ ہے گزشتہ سال کے مطابق ۔ واللہ اعلم
میرا میدان کیمیا ہے، میں تو سیدھا سیدھا کیڑے مار دوائی کا سپرے کروں گا!ڈاکٹر صاحب، آپ کر لیں تو لاکھوں لوگ دعائیں دیں گے۔
ویکسین لگوانے کے بعد طبعیت بالکل ٹھیک رہی یا ہلکا پھلکا بخار وغیرہ ہوا؟ہمارا کوڈ ویکسین کا پہلا ڈوز اٹھارہ مارچ 2021 کو ایس آئی یو ٹی میں لگا سب سے پہلے تو ہمارا تجربہ بہت اچھا رہا کیونکہ یہ پہلی مرتبہ پاکستان میں کوئی کام بغیر کسی خرچہ کے اتنی خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچا۔۔ اس قدر منظم کام کرنے والوں کے لئیے دل سے بہت دعائیں نکلیں ساتھ ساتھ ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی صاحب اور ان کے ساتھیوں کا جذبہ خدمت اور انتھک محنت تمام وقت نظر آئی
اللّہ تعالیٰ ان جیسے لوگوں کو قائم رکھے جو پاکستان کا نام روشن کرنے میں تن من دھن سے لگے رہتے ہیں!!!!!!!! ۔۔۔۔۔۔
میرے ایک دوست کو بخار ہوا اور ایک کو بازو میں درد ۔ ان دونوں کو دو دو ماہ سے زیادہ کا وقت دیا گیا دوسری خوراک کے لیے ۔ویکسین لگوانے کے بعد طبعیت بالکل ٹھیک رہی یا ہلکا پھلکا بخار وغیرہ ہوا؟
پہلے دن بازو میں درد۔ ہلکا بخار، سر درد۔ویکسین لگوانے کے بعد طبعیت بالکل ٹھیک رہی یا ہلکا پھلکا بخار وغیرہ ہوا؟
شکر ہے بالکل ٹھیک کچھویکسین لگوانے کے بعد طبعیت بالکل ٹھیک رہی یا ہلکا پھلکا بخار وغیرہ ہوا؟