سید ذیشان
محفلین
بالکل چلے گا۔میرا میدان کیمیا ہے، میں تو سیدھا سیدھا کیڑے مار دوائی کا سپرے کروں گا!
بالکل چلے گا۔میرا میدان کیمیا ہے، میں تو سیدھا سیدھا کیڑے مار دوائی کا سپرے کروں گا!
ہمیں انتظار کرنا چاہیے۔۔۔میرے ایک دوست کو بخار ہوا اور ایک کو بازو میں درد ۔ ان دونوں کو دو دو ماہ سے زیادہ کا وقت دیا گیا دوسری خوراک کے لیے ۔
جب اینٹی با ڈیز بنیں گے تب پتا چلے گاآج ہسپتال گئے تھے، بغیر کسی پیشگی ملاقات کا وقت لیے، پھر بھی ایک گھنٹے میں باری آ گئی۔ ASTRA ZENECA لگی ہے جو کہ یو کے سے ہے۔ دوسری ڈوز تین ماہ بعد لگے گی۔
تقریباً پانچ گھنٹے گزر گئے ہیں۔ کچھ بھی محسوس نہیں ہو رہا، حالانکہ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ چھ گھنٹے بعدپیناڈول لے لینا۔ فی الحال تو ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔
چلیں ہم اکیلے نہیں دونوں بہن بھائی کوڈ ویکسین یافتہ ہوگئےآج ہسپتال گئے تھے، بغیر کسی پیشگی ملاقات کا وقت لیے، پھر بھی ایک گھنٹے میں باری آ گئی۔ ASTRA ZENECA لگی ہے جو کہ یو کے سے ہے۔ دوسری ڈوز تین ماہ بعد لگے گی۔
تقریباً پانچ گھنٹے گزر گئے ہیں۔ کچھ بھی محسوس نہیں ہو رہا، حالانکہ ڈاکٹر نے کہا تھا کہ چھ گھنٹے بعدپیناڈول لے لینا۔ فی الحال تو ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔
دوسری خوراک کا وقفہ کتنا ملا ؟زوجہ محترمہ بھی ویکسین یافتہ ہو گئی ہیں۔ ہم اکٹھے ہی لگوا کر آئے ہیں۔
یہاں سعودیہ میں دو قسم کی ویکسین دی جارہی ہے فائزر اور ایسٹرا ۔ ایک کی دوخوراکوں کے درمیان تین یا پانچ ہفتوں کا وقت دیا جاتا ہے جبکہ دوسری میں درمیان میں 80 دن تک کا وقت بھی دیا جارہا ہے ۔
عاطف بھائی ہم "محمد بن عبد العزیز ہوسپٹل" گئے تھے۔۔ ہمیں انہیں نے ایسڑا ویکسین دی ہے۔ دوسری خوراک کے لیے تین ماہ کا وقت دیا ہے۔دوسری خوراک کا وقفہ کتنا ملا ؟
زندہ باد!بھائی فائزر اور آر این اے والی سے پرہیز کریں۔ میرے خیال میں چائنا کی بہتر ہے جو پرانی ٹیکنالوجی پہ ہے۔
یہ کون آدمی ہے بھائی جی
اگر ابھی تک کچھ نہیں ہوا تو پھر آپ ٹھیک ہی رہیں گے۔ اکثر لوگوں کے لئے دوسری شاٹ کے اثرات زیادہ ہیں۔ہمیں 27 گھنٹے گزر چکے ہیں ویکسین لیئے ہوئے، ہمیں تو کچھ بھی نہیں ہوا، نہ بخار نہ درد۔
جاسم نے کہا تھا کہ جب اینٹی باڈیز بنیں گی تب معلوم پڑے گا۔ یہ اینٹی باڈیز بننے میں کتنا وقت درکار ہوتا ہے؟