جب یہ گلیاں آباد ہوں تب کی بھی ایک تصویر آپ کے ذمہ فرض!!!ہیلسنکی کی ویران گلیاں اور پلے گراؤنڈ
آمین!!!ہمارے بہاولپور میں الحمداللہ ابھی تک کوئی کیس نہیں ہے۔
اللہ کرے کہ کبھی نہ ہو۔ آمین!
تم وہاں کیا کروگے؟؟؟ہمارے علاقے میں جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو بہت ہی احسن طریقے سے یہ کام کررہی ہے. پہلا قرنطینیہ سینٹر انہوں نے بنایا ہے. میں نے بھی اپنا نام لکھوایا ہے.
توبہ. انکساری کے چکر میں دونوں کا مذہب ہی چینج کرڈالا!!!سر جی شرمندہ نہ کریں، کہاں آپ راجہ بھوج، کہاں میں گنگو تیلی۔ یہ تو آپ کی ذرہ نوازی اور عنایتِ خسروانہ ہے۔
سب کو محفل کا رکن بنادیں پھر تماشا دیکھیں!!!یہاں اٹک میں انتظامیہ کافی متحرک ہے مگر لوگوں کی اکثریت عام پاکستانیوں کی طرح ابھی تک اس وبا کو سنجیدہ نہیں لے رہی۔افسوسناک بات یہ تھی کہ کھیلیوں کے میدان تک آباد نظر آتے تھے۔انتظامیہ کے ساتھ مل کر کچھ صحافی حضرات بھی آگاہی اور بیداری شعور وغیرہ کی مہم چلا رہے ہیں جس کے کچھ مثبت نتائج آنے لگے ہیں مگر دعا ہے کہ دیر نہ ہوئی ہو۔
لوگوں کو لاک ڈاؤن کے لیے کافی قائل کیا مگر اب بے بس ہوئے خود بھی مکمل طور پر گھر میں بند ہوں۔ضرورت کا کچھ سامان یا ہسپتال تک جانا ہو تو باہر نکلتے ہیں۔
پنڈی گھیب تحصیل سے ایک کیس پوزیٹو رپورٹ ہوا تھا اس کے بعد سے انتظامیہ بے چاری اپنی جانوں کو داؤ پر لگائے ڈنڈے لیے لوگوں کو گھر بٹھانے کی کوششوں میں مصروف ہے مگر فیس بک وغیرہ پر لائیو وڈیوز میں عوام کے کارنامے دیکھتا ہوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔
کوشش ہے کہ اپنے حصے کا کچھ دیا جلا سکوں اب دیکھیں کہ شاید کچھ راستہ نکل آئے اور کچھ اچھا کرسکوں۔
جو باتوں کے بھوت تھے وہ دساور کو بھیج دئیے گئے!!!ضروری نہیں ہر کام کیلئے فوج کا ڈنڈا ہی چلایا جائے۔ یا سب لوگ وہاں صرف لاتوں کے بھوت ہیں؟
آمین!!!کشمیر میں کل کورونا سے ایک شخص کی موت ہوئی۔تین یا چار دن پہلے ہی سعودی سے لوٹا تھا۔ پہلے ہی اسکو شوگر اور پریشر کی بیماری تھی۔ اسکے دو پوتوں کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ۔ ان کی عمریں 8 اور 14 سال کی ہیں۔
جموں و کشمیر میں ابھی تک سولہ 16 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔
اللہ ہمارے حال پررحم فرمائے۔
چنگا پھڑیا جے!!!ضلع تو اٹک ہے پر جہاں ہم ہیں یہ علاقہ وادی چھچھ کے نام سے جانا جاتا ہے۔اباسین کے دامن میں کہہ لیں۔
اس قرض کی رقم عرفان سعید بھائی کے پاس پہلے سے رکھی ہو گی ۔جب یہ گلیاں آباد ہوں تب کی بھی ایک تصویر آپ کے ذمہ فرض!!!
ہم نے تو فرض لکھنے کی کوشش کی تھی...اس قرض کی رقم عرفان سعید بھائی کے پاس پہلے سے رکھی ہو گی ۔
آپ کے لیے یہ خود احتسابی کے خطرے کی گھنٹی بھی ہو سکتی ہے ۔ہم نے تو فرض لکھنے کی کوشش کی تھی...
نہ جانے قرض میں کیسے تبدیل ہوگئی!!!
تم وہاں کیا کروگے؟؟؟
سیلفیاں لوں گاتم وہاں کیا کروگے؟؟؟
کس کے ساتھ؟؟؟سیلفیاں لوں گا
جن کے ساتھ تصویر اچھی آتی ہو کیا پتہ لڑکیاں بھی میدان میں آجائے جو کہے ہم کسی سے کم نہیںکس کے ساتھ؟؟؟
جماعت اسلامی کا کیمپ ہے پی ٹی آئی کا نہیں!!!جن کے ساتھ تصویر اچھی آتی ہو کیا پتہ لڑکیاں بھی میدان میں آجائے جو کہے ہم کسی سے کم نہیں
اے خان باپردہ سیلفیاں بھی بنا لیں گے ۔ ان کا کیا جاتا ہے ؟جماعت اسلامی کا کیمپ ہے پی ٹی آئی کا نہیں!!!