عرفان سعید
محفلین
دال میں نہیں موبائل میںدو بار ایک ہی جواب پوسٹ کرنے کا مطلب ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔
دال میں نہیں موبائل میںدو بار ایک ہی جواب پوسٹ کرنے کا مطلب ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔
جی یہ تو ہے۔بھائی یہ رقم یہاں کئی مزدوروں کی تنخواہ کے برابر ہے ۔
یعنی میرا اندازہ صحیح تھاآج دن میں بیٹے کی آن لائن کلاس چل رہی تھی۔ ساتھ والے کمرے میں بیٹی پڑھنے میں مصروف تھی۔ بیگم بارعب آواز سے دونوں کو کنٹرول کرنے میں مصروف تھیں۔ اسی ٹائم پر مجھے اپنی ٹیم میٹنگ کنڈکٹ کرنا تھی۔ مجبورا واشنگ روم میں واشنگ مشین کو کمپیوٹر ڈیسک بنا کر میٹنگ کرنا پڑی۔
جب سے اس گھر میں رہ رہے ہیں پہلی بار تمام کمرے استعمال ہو رہے ہیں۔ ہر کوئی الگ کمرے میں بیٹھ کر کام کرتا ہے تاکہ ڈسٹرب نہ کرے نہ ہوآج دن میں بیٹے کی آن لائن کلاس چل رہی تھی۔ ساتھ والے کمرے میں بیٹی پڑھنے میں مصروف تھی۔ بیگم بارعب آواز سے دونوں کو کنٹرول کرنے میں مصروف تھیں۔ اسی ٹائم پر مجھے اپنی ٹیم میٹنگ کنڈکٹ کرنا تھی۔ مجبورا واشنگ روم میں واشنگ مشین کو کمپیوٹر ڈیسک بنا کر میٹنگ کرنا پڑی۔
یہ تو کافی تشویش کی بات ہے۔فن لینڈ کا میڈیکل ریسپانس ناقابل فہم ہے۔
Finnish director of health security at THL does not believe in WHO’s recommendations and not ready to implement them in Finland
شہروں کا نام کونسی ایجنسیوں کو دینا ہے؟شہروں کا نام بھی ہو تو اچھا ہے ۔( ایک ہی مرتبہ ) ۔
فن لینڈ کے رویے پر مجھے شدید غصہ ہے۔یہ تو کافی تشویش کی بات ہے۔
یہ یقینا تراسی چوراسی کے کراچی کی بات ہو رہی ہو گی۔صبح اسپتال گیا اور شام کو واپسی
مجھے بچپن میں کرفیو یاد ہے. ضیاء کے دور میں. ویسا ہی تھا. شام کو پھل وغیرہ مل رہے تھے اور گوشت سبزی بھی. مگر رش نہیں تھا
پیٹرول پمپ پر لوگ تبلیغ میں مصروف تھے. بیس پچیس کے قریب، بالکل قریب قریب
چلیں جہاں آپ کا ملک اتنی چیزوں میں اچھا ہے وہاں تھوڑا سا یہ غلط رویہ بھی برداشت کر لیں۔ امید ہے جلد یوٹرن لے لیں گے۔فن لینڈ کے رویے پر مجھے شدید غصہ ہے۔
معلومات کی غرض سے ۔کونسی ایجنسیوں کو دینا ہے؟
یہ غلط رویہ انتہائی سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔چلیں جہاں آپ کا ملک اتنی چیزوں میں اچھا ہے وہاں تھوڑا سا یہ غلط رویہ بھی برداشت کر لیں۔ امید ہے جلد یوٹرن لے لیں گے۔
الحمدللہاب اشیائے خورد و نوش وغیرہم وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔