مریم افتخار
محفلین
یاز ازم سپاٹڈ!چنگا پھڑیا جے!!!
یاز ازم سپاٹڈ!چنگا پھڑیا جے!!!
پی ٹی آئی تو صرف بغض عمران کی وجہ سے بدنام ہےجماعت اسلامی کا کیمپ ہے پی ٹی آئی کا نہیں!!!
پشتو میں کہتے ہیں ملا بل تہ مسئلے پخپلہ پی حملیپی ٹی آئی تو صرف بغض عمران کی وجہ سے بدنام ہے
اب 33 ہوگئےآج کشمیر میں ہی 7ٹیسٹ پازیٹیو آگئے۔
جموں و کشمیر میں وائرس سے متاثرین کی تعداد 27ہوگئی۔
ہمارے اور دیگر گاؤں دیہاتوں میں صرف سات سات گھرانوں کے نام لکھے گئے ہیں بس مالی مدد یا راشن کے لیے۔چاہے سات سے جتنے بھی زیادہ ہوں۔ ابھی مدد کسی کی نہیں کی گئی۔
آج مجھے ایک گاؤں کی خاتون کا فون آیا کہ ان کے گھرانے سمیت متعدد گھرانے بے حد ضرورت مند ہیں۔ سب ہاتھ پہ ہاتھ رکھے بیٹھے ہیں۔ لیکن ایسے کسی گھرانے کا نام نہیں لکھا گیا کہ جن کے نام ایک مرلہ زمین بھی ہو۔
میں انھیں ذاتی طور پہ جانتی ہوں۔ ایک دو کنال زرعی زمین ہے ان لوگوں کے پاس یا اس سے بھی کم اور وہ سب لوگ بہت زیادہ ضرورت مند ہیں لیکن ان میں سے کسی کا نام نہیں لکھا گیا۔
ہم ان میں سے چند کی مدد ہی کر سکیں گے لیکن اتنے بہت سے گھرانے ہیں وہاں۔۔۔۔۔
حالات اچھے نہیں لگ رہے مطلب ٹیسٹ ٹھیک نہیں ہورہے یا لوگ کروا نہیں رہے۔آج صبح کے وقت دوسرا شخص بھی انتقال کرگیا ۔ اور ابھی تک مزید پانچ کیسز پازیٹیو ہوئے۔ کل تعداد 38.
۔
ساتھ میں اچھی خبر یہ ہے کہ 28 لوگ صحتیاب بھی ہوئے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1542 ہو گئی ہے جبکہ 570 مصدقہ متاثرین کے ساتھ پنجاب ملک میں سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بن گیا ہے۔ بی بی سی آج۔
ایک تو لوگ اپنی ٹریول ہسٹری مخفی رکھتے ہیں۔ دوم یہ کہ جب تک ٹیسٹ کا رزلٹ آتا ہے تب تک وائرس دوسرے شخص تک منتقل ہوجاتا ہے۔حالات اچھے نہیں لگ رہے مطلب ٹیسٹ ٹھیک نہیں ہورہے یا لوگ کروا نہیں رہے۔
جی بالکل، اور دوسرا کہ لوگ برطانیہ سے دھڑا دھڑ آ رہے ہیں پتہ نہیں کیسے۔آج ڈاکٹر ظفر مرزا رکہہ رہے تھے کہ 78پرسنٹ لوگ وہ ہیں جو پہلے سے یہ وائرس ساتھ لے کر آئے ہیں۔ جن میں زیادہ تعداد ایران سے آنے والے زائرین کی ہے۔ایک تو لوگ اپنی ٹریول ہسٹری مخفی رکھتے ہیں۔ دوم یہ کہ جب تک ٹیسٹ کا رزلٹ آتا ہے تب تک وائرس دوسرے شخص تک منتقل ہوجاتا ہے۔