کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

کرکٹ ورلڈ کپ میں آپ کی دلچسی :

  • مجھے تو کرکٹ سے نفرت ہے۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    29
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
آپ کے خیال میں کل پاکستان کو کون سی ٹیم میدان میں اتارنی چاہیے؟
عبدالقیوم چوہدری محمداحمد

وہی جو ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے :battingeyelashes:
برادرم پچ کی صورتحال، موسم اور کھلاڑیوں کی فٹنس ایسی چیزیں ہیں جن کے بارے میرا علم نا ہونے کے برابر ہے۔ کوئی رائے دینا مشکل ہے۔
بہرحال انتظامیہ اپنے تئیں بہترین ٹیم ہی میدان میں اتارے گی
 

x boy

محفلین
سٹہ کھیل ہے دلچسپی کیسی،،،، کھلاڑی ، عوام اور حکمران لیول سب کے سب ،،،،
 

آوازِ دوست

محفلین
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ سخت گرمیوں کی دھوپ میں کرکٹ کھیلی جا رہی تھی مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دوسری ٹیم کوگیند کے پیچھے بھگا بھگا کر بے حال کردیا ۔ آوٹ ہونے کا نام ہی نہ لے رہے تھے بالاخراوورز ختم ہوئے اور دوسری ٹیم کی باری آئی مگر یہ کیا پہلی گیند پر ہی کپتان صاحب کی پشت پر موجود درمیانی وکٹ اپنی جگہ چھوڑ گئی۔ وہ دِن گیا اور یہ آیا ہم نے کرکٹ سے توبہ کرلی۔ تمام واقعات اور کرداروں کےنام فرضی ہیں اورہم سے کسی قسم کی مطابقت محض اتفاقیہ بلکہ حادثاتی ہو گی۔
 
بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes:
آوٹ ہونے کا نام ہی نہ لے رہے تھے
پرانی بیبیوں کی طرح شاید آؤٹ کو اپنے وہ نا سمجھ رہے ہوں :p
:D
ٹوٹ گئی :) :rolleyes:
 

حسیب

محفلین
میرے مطابق یہ ٹیم کھلانی چاہیے
احمد شہزاد، ناصر جمشید، حارث سہیل، مصباح، صہیب، عمر اکمل، آفریدی، وہاب، یاسر شاہ، احسان عادل، عرفان
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم تو ہر طرح سے خوش رہنے والے ہیں اگر پاکستان جیت گیا تو کیا ہی بات نہیں بھی جیتا تو ہم کہیں گے "دیکھا بالکل 1992 کی طرح کا آغاز ہے"۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
ویسے تو آئی ہیٹ کرکٹ۔۔ لیکن اب تیمور کے ساته کبهی کبهی دیکه لیتی ہوں اور ہمیشہ اپوزٹ ٹیم کو سپورٹ کرتی ہوں :rollingonthefloor:
جیسے آج تیمور پاکستان کو اور میں انڈیا کو۔۔۔
مزہ آگیا۔۔۔ :rollingonthefloor:
 

آوازِ دوست

محفلین
ہم تو ہر طرح سے خوش رہنے والے ہیں اگر پاکستان جیت گیا تو کیا ہی بات نہیں بھی جیتا تو ہم کہیں گے "دیکھا بالکل 1992 کی طرح کا آغاز ہے"۔ :) :):)
زبردست۔ وہی بات ہو گئی۔ جیتوں تو تجھے پاوں ہاروں تو پیا تیری۔ :):) یا ہم ہیں پاکستانی ہم توجیتیں گے بھئی جیتیں گے۔ویسےسپورٹس مین سپرٹ کا اطلاق شائقین پر بھی ہونا چاہئے۔ کوئی تو کہے: دے پلیڈ بیٹرسو دے ڈیزرو اِٹ۔ :) اوراگر یہ مشکل لگے توہماری طرح کرکٹ سے گوشہ نشینی کا آپشن ہر دم موجود ہے۔ اِنف اِزانف :) جی بیٹ پھینکنے سے پہلے ہم نے بھی یہی کہا تھا۔
 

عبدالحسیب

محفلین
زبردست۔ وہی بات ہو گئی۔ جیتوں تو تجھے پاوں ہاروں تو پیا تیری۔ :):) یا ہم ہیں پاکستانی ہم توجیتیں گے بھئی جیتیں گے۔ویسےسپورٹس مین سپرٹ کا اطلاق شائقین پر بھی ہونا چاہئے۔ کوئی تو کہے: دے پلیڈ بیٹرسو دے ڈیزرو اِٹ۔ :) اوراگر یہ مشکل لگے توہماری طرح کرکٹ سے گوشہ نشینی کا آپشن ہر دم موجود ہے۔ اِنف اِزانف :) جی بیٹ پھینکنے سے پہلے ہم نے بھی یہی کہا تھا۔
ویسے سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ ، ہندوستان میں کچھ نظر آیا کہ سوشیل میڈیا پر، مصباالحق کی تصویر شئیر ہو رہی تھی کچھ اس طرح کے پیغام کے ساتھ، 'This man won our heart by His brilliant batting and calmness'
 
Top