زبردست۔ وہی بات ہو گئی۔ جیتوں تو تجھے پاوں ہاروں تو پیا تیری۔ یا ہم ہیں پاکستانی ہم توجیتیں گے بھئی جیتیں گے۔ویسےسپورٹس مین سپرٹ کا اطلاق شائقین پر بھی ہونا چاہئے۔ کوئی تو کہے: دے پلیڈ بیٹرسو دے ڈیزرو اِٹ۔ اوراگر یہ مشکل لگے توہماری طرح کرکٹ سے گوشہ نشینی کا آپشن ہر دم موجود ہے۔ اِنف اِزانف جی بیٹ پھینکنے سے پہلے ہم نے بھی یہی کہا تھا۔
دلچسپی تو کل ہی ختم ہوگئی تھی دل کو بہلایا کہ ورلڈکپ ابھی تو شروع ہوا ہے ۔
اور آج دل کا حال کیا سنائیں
آئرلینڈ جیسی ٹیم ویسٹ انڈیز ٹیم کے 305 کا حدف عبور کرگئی۔
دل تو دکھتا ہے نا ۔
ضرور۔ میرے سمیت بہت سے محفلین کی اخلاقی مدد آپ کے ساتھ ہےکوشش تو کر کے دیکھتے ہیں۔ ممکن ہے اپنی 'کُٹی' یا 'کچی' دونوں واپس لے لیں
تو چلو بھئی آ جاؤ سارے۔ ایک ساتھ آواز لگاتے ہیںضرور۔ میرے سمیت بہت سے محفلین کی اخلاقی مدد آپ کے ساتھ ہے
چلیں پھرتو یہ قول متفق علیہ ہو گیا لیکن فی الوقت یہ کتابی سطح پر بھی ایک جرات مندانہ کام ہے باقی لائیومیچ میں سبز پرچم پکڑ کرکوئی کسی انڈین کھلاڑی کے چوکے یا چھکے پراُچھلے تو شائد اُس کے ساتھ اُس سےکچھ زیادہ ہوجائے جونواز شریف کے جلسے میں گو نوازگو یا عمران خان کے جلسے میں گوعمران گوکا نعرہ لگانے سے ہو سکتا ہے۔ آخر حُب الوطنی بھی کوئی چیز ہے۔اگر یہ بات سنجیدہ پیرائے میں کہی گئی ہے تو ہم آپ متفق ہیں۔
چلیں پھرتو یہ قول متفق علیہ ہو گیا لیکن فی الوقت یہ کتابی سطح پر بھی ایک جرات مندانہ کام ہے باقی لائیومیچ میں سبز پرچم پکڑ کرکوئی کسی انڈین کھلاڑی کے چوکے یا چھکے پراُچھلے تو شائد اُس کے ساتھ اُس سےکچھ زیادہ ہوجائے جونواز شریف کے جلسے میں گو نوازگو یا عمران خان کے جلسے میں گوعمران گوکا نعرہ لگانے سے ہو سکتا ہے۔ آخر حُب الوطنی بھی کوئی چیز ہے۔
ضروری نہیں کہ چوکے چھکے پہ اچھلنے سے ہی سپورٹس مین سپرٹ ہی ظاہر ہو گیچلیں پھرتو یہ قول متفق علیہ ہو گیا لیکن فی الوقت یہ کتابی سطح پر بھی ایک جرات مندانہ کام ہے باقی لائیومیچ میں سبز پرچم پکڑ کرکوئی کسی انڈین کھلاڑی کے چوکے یا چھکے پراُچھلے تو شائد اُس کے ساتھ اُس سےکچھ زیادہ ہوجائے جونواز شریف کے جلسے میں گو نوازگو یا عمران خان کے جلسے میں گوعمران گوکا نعرہ لگانے سے ہو سکتا ہے۔ آخر حُب الوطنی بھی کوئی چیز ہے۔
آپ کا یہ آئیڈیا کام کرسکتاہے اور شاید اسی لیے پی کے میں عامر خان نے تھوڑی تبدیلی سے اپلائی بھی کر دیا ہے۔ اِسے لوگ مکمل قبول نہ بھی کریں مگرنتائج کی سنگینی بہرحال کم ہو سکتی ہے۔ہممم!
اس کے لئے پہلے سے ذہن بنانا پڑتا ہے لوگوں کا۔
اب کی بار جب کبھی ایسا موقع آئے تو دائیں رخسار پر پاکستانی اور بائیں پر ہندوستانی (یا جو بھی ٹیمیں کھیل رہی ہوں) پرچم پینٹ کروالیں تاکہ دیگر تماشائی آپ کو مکمل طور پر قبول یا رد کرنے سے پہلے ہی اچھی طرح سوچ لیں۔
شائد لنک کام نہیں کر رہا اور یو ٹیوب تو ویسے بھی شجرِممنوعہ ہے سو آپ زبانی بتا دیں کہ ہوا کیا چنائی کے عوام کو۔ ویسے طالب علم اور عوام کہیں کے بھی بیچاروں کے حالات ملتے جلتے ہی ہوتے ہیں۔ کبھی یہ زعم ہوا کرتا تھا کہ پاکستان میں اقلیتیں انڈیا کی نسبت بہت محفوظ ہیں مگرچند بدقسمت واقعات نے ہمارا یہ مان بھی توڑ دیا۔ضروری نہیں کہ چوکے چھکے پہ اچھلنے سے ہی سپورٹس مین سپرٹ ہی ظاہر ہو گی
چلتے چلتے چنائی (انڈیا) کے عوام کا سپورٹس مین سپرٹ کا ایک مظاہرہ ہی دیکھتے جائیں
آپ کا یہ آئیڈیا کام کرسکتاہے اور شاید اسی لیے پی کے میں عامر خان نے تھوڑی تبدیلی سے اپلائی بھی کر دیا ہے۔ اِسے لوگ مکمل قبول نہ بھی کریں مگرنتائج کی سنگینی بہرحال کم ہو سکتی ہے۔
پی کے کچھ 'ٹوٹے' دیکھنے لائق ہیں۔پی کے کا ہمیں نہیں پتہ۔
انڈین میوزک کی بات توخیرالگ ہے البتہ موویزکے معاملے میں ہمارا حال بھی یہی ہےالبتہ آپ جتنے ثابت قدم نہیں ہیں لہٰذا استشنائی مثالوں میں سے ایک یہ بھی ہے۔ ویسے آپ لوگوں پرجواباً حیران ہو سکتے ہیں کہ " آپ ابھی تک انڈین فلمیں دیکھتے ہیں؟ "
پی کے کا ہمیں نہیں پتہ۔
پہلے لوگ ہم پر اس بات پر حیران ہوتے تھے کہ ہم نے 'تھری ایڈیٹس' (فلم) نہیں دیکھی اور پھر ہمیں یہ فلم دیکھنے پر راغب کرنے کی کوشش کرتے۔ آج کل یہی معاملہ پی کے کے ساتھ ہے۔ لیکن افسوس کہ ہم ابھی تک ان دونوں فلموں کے معاملے میں کورے ہیں۔
چوہدری صاحب واقعی فلم کا سکرپٹ ڈھیلا ڈھالا سا ہے البتہ اس کا پیغام بہت جرات مندانہ اور تعمیری ہے۔ آپ نے کرکٹ سے ابھی توبہ نہیں کی چلیں دیکھتے ہیں آپ کب تک شوق نبھائیں گےپی کے کچھ 'ٹوٹے' دیکھنے لائق ہیں۔
فلم کہیں کہیں 'اوور' بھی لگ رہی ہے، لیکن ایک اچھا اور مثبت پیغام لیے ہوئے ہے
۔۔۔
بہرحال واپس کرکٹ کی طرف آتے ہیں۔
بنگلہ دیش نے 267 بنائے اور جواب میں افغانستان کوئی بہت اچھا نہیں کھیل رہا