محمداحمد
لائبریرین
انڈین میوزک کی بات توخیرالگ ہے البتہ موویزکے معاملے میں ہمارا حال بھی یہی ہےالبتہ آپ جتنے ثابت قدم نہیں ہیں لہٰذا استشنائی مثالوں میں سے ایک یہ بھی ہے۔
ہندوستانی موسیقی کسی زمانے میں ہمیں بھی مرغوب تھی لیکن آج کل موسیقی کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے اُس سے ہم کوسوں میل دور رہتے ہیں۔
فلمز چند ایک دیکھی ہیں لیکن وہ کسی گنتی میں نہیں آتیں۔
ویسے آپ لوگوں پرجواباً حیران ہو سکتے ہیں کہ " آپ ابھی تک انڈین فلمیں دیکھتے ہیں؟ "
اور جواب میں لوگ ہالی وُڈ کی طرف مڑ جائیں تو وہاں بھی ہماری گنتی ڈبل فگر میں نہیں پہنچ پاتی۔
پی کے کچھ 'ٹوٹے' دیکھنے لائق ہیں۔
فلم کہیں کہیں 'اوور' بھی لگ رہی ہے، لیکن ایک اچھا اور مثبت پیغام لیے ہوئے ہے
معلوماتی۔