کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

کرکٹ ورلڈ کپ میں آپ کی دلچسی :

  • مجھے تو کرکٹ سے نفرت ہے۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    29
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
تو اسے وعدہ فردہ پر ٹال دیتے ہیں۔:)

بھئی جس ملک میں بد عنوانی صفر کے برابر ہو وہاں کھیل میں بھی صفر ہی ہوگی ۔ اس سے بڑی کیا وجہ چاہئے :) مزاق بر طرف۔ میں تو ہمیشہ بہتر ٹیم کی طرف رہتا ہوں بھلے ہی وہ کپ نہ جیت پائے۔
آں ہاں۔۔۔ وجہ تو مناسب ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
واہ !

کیا اچھا میچ رہا نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا۔

ہم تو کرک انفو پر فالو کرتے ہیں۔ ایک دم دیکھا تو نیوزی لینڈ کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے تھے اور میچ کا پانسہ کسی بھی وقت پلٹ سکتا تھا لیکن بھلا ہو ولیمسن کا کہ ایک عدد چھکا رسید کیا اور میچ واپس اپنے نام کر لیا۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
آسٹریلیا کی پوزیشن کافی خراب ہو گئی ہے۔ ایک میچ بارش کی نظر ہو گیا۔

دو میچز میں سے ایک جیتے اور ایک ہار گئے۔ یعنی کل 3 پوائنٹس۔ :)
 
واہ !

کیا اچھا میچ رہا نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا۔

ہم تو کرک انفو پر فالو کرتے ہیں۔ ایک دم دیکھا تو نیوزی لینڈ کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے تھے اور میچ کا پانسہ کسی بھی وقت پلٹ سکتا تھا لیکن بھلا ہو ولیمسن کا کہ ایک عدد چھکا رسید کیا اور میچ واپس اپنے نام کر لیا۔ :)
میں نے کچھ آخری اوور لائیو دیکھے۔۔۔ کیا شاندار سسپنس تھا
 
جھلکیوں سے سردار والا لطیفہ یاد آ جاتا ہے۔۔۔ آپ نے شاید پڑھا، سنا ہو ۔۔۔
سردار صاحب منہ لٹکائے بیٹھے تھے، کسی نے پوچھا کیا ہوا؟
یار میں دو بار شرط ہار گیا ہوں۔۔کل کرکٹ کا میچ تھا، میں نے ایک ٹیم پر شرط لگائی اور وہ ٹیم میچ ہار گئی، آج اس میچ کی جھلکیاں لگی ہوئی تھیں، میں نے دوبارہ شرط لگائی لیکن آج پھر میری والی ٹیم ہار گئی۔
:cool2::cool2::cool2:
 
عبدالحسیب

محفلین

آپ جھلکیوں کو عزت دے لی جیے گا:)
بھئی میچ ہو تو ایسا ہو۔مزہ آگیا۔
سٹارک اور بؤلٹ کی باؤلنگ تو بہت ہی شاندار تھی۔
 
عبدالحسیب

محفلین
جھلکیوں سے سردار والا لطیفہ یاد آ جاتا ہے۔۔۔ آپ نے شاید پڑھا، سنا ہو ۔۔۔
سردار صاحب منہ لٹکائے بیٹھے تھے، کسی نے پوچھا کیا ہوا؟
یار میں دو بار شرط ہار گیا ہوں۔۔کل کرکٹ کا میچ تھا، میں نے ایک ٹیم پر شرط لگائی اور وہ ٹیم میچ ہار گئی، آج اس میچ کی جھلکیاں لگی ہوئی تھیں، میں نے دوبارہ شرط لگائی لیکن آج پھر میری والی ٹیم ہار گئی۔
:cool2::cool2::cool2:
:LOL::LOL::LOL::LOL:
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::D:):ROFLMAO:

اعلیٰ ہے بھئی! :)
 
عبدالحسیب

محفلین
پوائنٹس ٹیبل پر ایک نظر ڈالیں۔ دونوں ہی گروپ میں عجب صورتِ حال ہے۔
گروپ 'اے' میں آسٹریلیا بنگلہ دیش سے بھی پیچھے ہے اور 'بی ' میں آئیرلینڈ تیسرے مقام پر وہ بھی مثبت ریٹنگ کے ساتھ ۔
 
آسٹریلیا کی بدقسمتی کہ دو یقینی (تقریباً :) ) پوائنٹس بارش کی نذر ہو گئے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
راے شماری | اب تک کے نتائج

Poll_Results_zpsxjsh73y6.jpg
 
Top