عبدالحسیب
محفلین
ذر ا دونوں کے مقامات بتائیں تو کچھ یاد کروںایک تو آسٹریلیا کے خلاف تھی، دوسری سری لنکا کے خلاف۔۔ کس کی بات کر رہے ہیں ؟
ذر ا دونوں کے مقامات بتائیں تو کچھ یاد کروںایک تو آسٹریلیا کے خلاف تھی، دوسری سری لنکا کے خلاف۔۔ کس کی بات کر رہے ہیں ؟
دونوں ہی بھارت میں تھیںذر ا دونوں کے مقامات بتائیں تو کچھ یاد کروں
ایک کلکتہ اور دوسرا مدراس ۔دونوں ہی بھارت میں تھیں
ٹھنڈا یخ دھاگہ۔۔ فٹبال ورلڈکپ والی لڑی میں کیا رونقیں تھیں
آج ویسٹ انڈیز کے ساتھ کیا ہو گیا !
آؤٹ ڈور سپورٹس، بھلے کوئی بھی ہو مجھے پسند ہے۔ہاہاہاہاہا!
پاکستانیوں کی تو آدھی سے زیادہ دلچسپی ختم ہی ہو گئی ہے۔
اب تو جس سے بھی پوچھو وہ کہتا ہے۔ "میں تو کرکٹ دیکھتا ہی نہیں ہوں۔" کرکٹ بھی کوئی کھیل ہے میں تو فٹبال دیکھتا ہوں بھائی۔ !
پر۔۔۔ وہ پھر بھی بار بار کیمرے کے آگے آ رہے تھےآج اے بی ڈیولیئر نے اُنہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔
ویسے پچھلے ورلڈکپ میں محفل میں بہت لطف آیا تھا۔ اب تو کرکٹ لوورز ہی محفل سے رخصت ہوگئے۔
پہلے ہر میچ کا الگ دھاگہ بنتا تھا اور اس پر تبصروں کی بھرمار ہوتی تھی۔
مجھے تو بیدمینٹن بھی بہت پسند ہے لیکن صرف کھیلنا ، دیکھنا نہیںآؤٹ ڈور سپورٹس، بھلے کوئی بھی ہو مجھے پسند ہے۔
یہ وہ چڑی چھکا ہے نا ۔۔مجھے تو بیدمینٹن بھی بہت پسند ہے لیکن صرف کھیلنا ، دیکھنا نہیں
میچ کتنے بجے ہے ؟آج کا میچ تو بہت اہم ہے۔ اُمید ہے کے دلچسپ ہو۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مقابل۔ میں تو بھئی نیوزی لینڈ کی طرف ہوں۔ آسٹریلیلا کی جانب سے ہے کوئی
اس چھوٹے سے موبائل نے ہر صحتمند جسمانی سرگرمی محدود کر کے رکھ دی ہےہر گلی میں بچے کھیلتے نظر آ جاتے تھے۔ اب ایسے منظر نظر نہیں آتے
مقامی وقت 1 بجے دیر رات :میچ کتنے بجے ہے ؟
احساسِ مروت کو کچل دیتے ہیں آلات۔اس چھوٹے سے موبائل نے ہر صحتمند جسمانی سرگرمی محدود کر کے رکھ دی ہے
کرکٹ کی لڑی میں غیر متعلقہ گفتگو کرنا مناسب نہیں۔۔۔احساسِ مروت کو کچل دیتے ہیں آلات۔
پر سارا الزام اُس چھوٹے سے آلہ پر دھرنا بھی ظلم ہی ہے میری رائے میں!
تو اسے وعدہ فردہ پر ٹال دیتے ہیں۔کرکٹ کی لڑی میں غیر متعلقہ گفتگو کرنا مناسب نہیں۔۔۔
لیکن اس سے پہلے انسانوں میں وہ بہت کچھ تھا، جس کی دنیا کو سب سے زیادہ ضرورت ہے۔۔ اس مشینی آلے نے اپنے فوائد کے ساتھ ساتھ معاشرتی زندگی میں نقصانات کے بھی پہاڑ کھڑے کر دئیے ہیں۔
۔۔۔
بھئی جس ملک میں بد عنوانی صفر کے برابر ہو وہاں کھیل میں بھی صفر ہی ہوگی ۔ اس سے بڑی کیا وجہ چاہئے مزاق بر طرف۔ میں تو ہمیشہ بہتر ٹیم کی طرف رہتا ہوں بھلے ہی وہ کپ نہ جیت پائے۔تو آپ نیوزی لینڈ کو کیوں سپورٹ کر رہے ؟ کوئی اچھی سی وجہ ہو جائے