کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

کرکٹ ورلڈ کپ میں آپ کی دلچسی :

  • مجھے تو کرکٹ سے نفرت ہے۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    29
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمداحمد

لائبریرین
جی اس طرح تو ہر 'حب الوطن' کھیل شائق دیکھتا ہے۔ :):)

ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔!

حب الوطنی بھی کیا چیز ہے۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے ایک آفس کولیگ سے کہا کہ آج نیوزی لینڈ کیا اچھا جیتا ہے۔

تو کہنے لگے "ارے یار! میں تو کہتا ہوں پاکستانی ٹیم اگلے سارے میچز بھی ہار جائے تاکہ نئے سرے سے ٹیم بنے اور ان لوگوں سے جان چھوٹے۔"

یعنی پاکستان کی محبت اور فکر اس قدر غالب تھی کہ آج کے میچ پر وہ دھیان ہی نہیں دے سکے۔ :)
 
بات تو صحیح کہی جناب نے، لیکن بے نیازی بھی ہو سکتی ہے
 
عبدالحسیب

محفلین
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔!

حب الوطنی بھی کیا چیز ہے۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے میں نے ایک آفس کولیگ سے کہا کہ آج نیوزی لینڈ کیا اچھا جیتا ہے۔

تو کہنے لگے "ارے یار! میں تو کہتا ہوں پاکستانی ٹیم اگلے سارے میچز بھی ہار جائے تاکہ نئے سرے سے ٹیم بنے اور ان لوگوں سے جان چھوٹے۔"

یعنی پاکستان کی محبت اور فکر اس قدر غالب تھی کہ آج کے میچ پر وہ دھیان ہی نہیں دے سکے۔ :)

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :)

ویسے 'حب الوطنی' بہت کچھ کروا دیتی ہے انسان سے۔غالباً کسی چیمپینس ٹرافی میں، ٹیم انڈیا کا اگلے مرحلے میں پہنچنے کا دارومدار ٹیم پاک اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہو رہے پیچ پر تھا۔ میرے لیے وہ پہلا موقع تھا جب میں نے ہندوستانی عوام کو ٹیم پاک کے لیے اس طرح چئیر کرتے دیکھا ۔ :)
 
حسیب

پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ تھا
پاکستان سیمی فائنل میں کوالیفائی کر چکا تھا، پاکستان کی جیت کی صورت میں انڈیا کوالیفائی کرتا اور آسٹریلیا کی جیت کی صورت میں آسڑیلیا
بڑے مزے کا میچ ہوا تھا
آسٹریلیا آخری گیند پر سنگل لے کر میچ جیتا وہ بھی رن آؤٹ کا چانس مس ہونے پر
http://www.espncricinfo.com/iccct2009/engine/current/match/415283.html
 
غالباً یہی تھا۔ تصحیح کے لیے مشکور ہوں :)
 
حسیب

محفلین
آسٹریلیا کی پوزیشن کافی خراب ہو گئی ہے۔ ایک میچ بارش کی نظر ہو گیا۔

دو میچز میں سے ایک جیتے اور ایک ہار گئے۔ یعنی کل 3 پوائنٹس۔ :)
آسٹریلیا ابھی افغانستان اور سکاٹ لینڈ سے کھیلے گی اس لیے کوئی خطرناک صورتحال نہیں ہے
 
حسیب

محفلین
ہاہاہاہاہا!

پاکستانیوں کی تو آدھی سے زیادہ دلچسپی ختم ہی ہو گئی ہے۔ :)

اب تو جس سے بھی پوچھو وہ کہتا ہے۔ "میں تو کرکٹ دیکھتا ہی نہیں ہوں۔" کرکٹ بھی کوئی کھیل ہے میں تو فٹبال دیکھتا ہوں بھائی۔ ! :)
میں تو نہیں کہتا
کل بھی میچ دیکھنا ہے ان شاء اللہ

ویسے میرے خیال میں ایسا وہی لوگ کہتے ہیں جو فصلی شائقین ہوتے ہیں:grin:
 
عبدالحسیب

محفلین
جی بالکل
پاکستان ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ
ان تینوں میں اصل مقابلہ ہے تینوں میں سے کوئی بھی باہر ہو سکتی ہے
پاکستان اور آئر لینڈ کا میچ بھی اہمیت رکھتا ہے۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ پردہ اُٹھنے کی منتظر ہے نگاہ۔
 
یہ بے نیازی اکثر ہار کے بعد ہی کیوں آتی ہے :)
اللہ جانے جی۔۔۔
کسی نیازمند یا بے نیاز سے پوچھ لیں
clear.png
 
محمداحمد

لائبریرین
پاکستان آج کا میچ جیت گیا
ویل ڈن عرفان اینڈ وہاب :applause::applause::applause:

اور باقی لوگوں کے لئے کیا حکم ہے؟

ہمارے کپتان کہتے ہیں کہ سرفراز کو کھلانے کا ماحول نہیں بن رہا۔

حالانکہ بظاہر لگتا ہے کہ "ناصر جمشید" کو کک آؤٹ کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی۔
 
Top