کرکٹ ورلڈ کپ 2007

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے جنوبی افریقہ آسٹریلیا کو فائینل کے لیے پریکٹس کروا رہا ہے۔

122 پر 8 آؤٹ اور 37 اوور
 
عمر سیف

محفلین
غلط فہمی کیسی، کرکٹ بائی چانس گیم ہے ایک دو وکٹیں ادھر ادھر گریں اور میچ کا رخ بدل جاتا ہے۔ جیتے گا تو وہی جس نے اچھی گیم کھیلی ہوگی، اب چاہے ہو آسٹریلیا ہو یا ساؤتھ افریقہ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
غلط فہمی کیسی، کرکٹ بائی چانس گیم ہے ایک دو وکٹیں ادھر ادھر گریں اور میچ کا رخ بدل جاتا ہے۔ جیتے گا تو وہی جس نے اچھی گیم کھیلی ہوگی، اب چاہے ہو آسٹریلیا ہو یا ساؤتھ افریقہ۔
ایک دو وکٹیں پاکستان جیسی ٹیموں کو لے ڈوبتی ہیں۔ پروفیشنل انداز میں‌کھیلنے والے کافی محتاط ہوتے ہیں۔ لیکن آپ کی بات بالکل درست ہے کہ کرکٹ بائی چانس ہوتی ہے۔ ایک باؤلر کا ایک سپیل یا حتٰی کہ ایک اوور بھی اچھا نکل جائے تو میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
15 اوور 69 پر دو آؤٹ۔ حیرت ہے کہ کل والا سکرپٹ نہیں چل رہا :(

ہیڈن 29اور کلارک 8 پر کھیل رہے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
کرنا بھی کیا تھا آخر سے دیکھ کر

اب 28 تاریخ کو دیکھنا نہ بھولنا
اس دن فائینل ہے آسٹریلیا اور سری لنکا کا
 
Top